خوش قسمت ترین نوجوان

`ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ : ﺟﺎﺅ ﺳﻮﺩﺍ ﻟﮯ ﺁﺅ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ, ﻟﮍﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﻪ ﺍﺳﮑﯽ ﻧﻈﺮ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ، ﻭﮦ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ …

Read More »

مسجد الحرام میں ایک شخص کی خودکشی کے بعد ایک اور واقعہ سعودی سکیورٹی فورسز نے مسجد الحرام سے جادوگر کو گرفتار کر لیا

مسجد الحرام سے جادوگر کو گرفتار کر لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مسجد الحرام سے سعودی سکیورٹی فورسز نے ایک جادوگر کو گرفتار کرلیا ہے اور اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل بھی مکہ مکرمہ سے جادوگروں …

Read More »

قسمت کا ستارہ

پرانے زمانے کی بات ہے کہ بغداد میں ایک سوداگر رہا کرتا تھا جو بہت ہی دولت مند تھا لیکن اپنی دولت لٹا کروہ اتنا غریب ہوگیا تھا کہ محنت مزدوری کر کے اپنا پیٹ پالنے پر مجبور ہوگیا ۔ اپنے پچھلے وقت کی عیش و عشرت والی زندگی کو …

Read More »

محنت میں عظمت

کسی گاؤں میں ایک نو جوان رہتا تھا. پڑھائی لکھائی جب ختم ہوئی تو والدین نے نوکری کے لئے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔ کئی مہینے وہ نوکری کی تلاش میں پھرتا رہا لیکن کہیں نوکری نہ ملی ایک دن تھک ہار کر خود سے بولا، رزق تو اللہ کی …

Read More »

جب حضرت مہدی آئیں گے

دارالعلوم دیو بند کے دوسرے مہتمم گزرے ہیں، ان کا نام رفیع الدین تھا، بڑے صاحب حال اور صاحب کشف و کرامت بزرگ تھے، حرم تشریف لائے اور یہاں قیام کیا، اب ذرا سوچئے کہ ان کی سوچ کہاں پہنچی، ایک دن بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ نبی علیہ السلام …

Read More »

عہد فاروقیؓ کے ناقابل فراموش واقعات

٭ایک مرتبہ حضرت سیدنا عمرؓ کے عہد خلافت میں ایک لڑکے کو زنا کے جرم میں سز دینے کیلئے لیجایا جارہا تھا(واضح رہے کہ اسلام میں شادی شدہ زانی کیلئے سنگسار اور غیر شادی شدہ کیلئے اسی کوڑے بطور سزا ہیں) وہ لڑکا اونچی اونچی آواز سے پکار رہا تھا …

Read More »

خاندان اور خون کی پہچان

سلطان محمود غزنوی نے اک بار دربار لگایا . دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے..سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک …

Read More »

لیلیٰ کو دیکھنے کےلئے مجنوں کی آنکھیں ہونی چاہیں

ﺑﺎﺩﺷﺎﻩِ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺼﺎﺣﺒﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎﺗﻬﺎ۔ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺼﺎﺣﺒﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﮯﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻋﺎﻟﯽﺟﺎﻩ !ﯾﮧ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﮯ، ﯾﮧ ﻟﯿﻠﯽٰ ﺗﮭﯽ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ، ﻟﯿﻠﯽٰ ﮐﻮﻥ؟ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﻮﺭ ! ﻟﯿﻠﯽٰ ﻭﻩ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﮯ …

Read More »

شیخ سعدیؒ کے دس بہترین اقوال جو آپ کو بچوں کی بہترین پرورش کر نے میں مدد کرسکتے ہیں؟

شیخ سعدی ؒ کا اصل نام مشرف الدین بن مصلح الدین عبداللہ تھا،آپ ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے ۔آپ کی پیدائش 1184میں جبکہ وفات1291میں ہوئی ۔آپ نے اپنی زندگی میں بہت سے ممالک کا سفر کیا اوراپنی زندگی میں بہت علم و دانش حاصل کرنے کیلئے سفر کیا۔آپ …

Read More »

رات سونے سے قبل اللہ تعالیٰ کا یہ اسم مبارک پڑھیں آپ کو رزق ایسی جگہ سے ملے گا جس کا آپ کو وہم و گمان بھی نہ ہو گا ، ایسامجرب وظیفہ جس کے

انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا مسلمان کیلئے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا …

Read More »