daily news https://dailybatnews.com Welcome Fri, 22 Feb 2019 18:15:28 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=5.0.4 https://dailybatnews.com/wp-content/uploads/2018/01/tsh-150x90.png daily news https://dailybatnews.com 32 32 سکون قلب کیلئے مایتابھ بچن نے قرآن پاک پڑھنا شروع کیا تو ان کیساتھ کیا معجزہ پیش آیا ؟ https://dailybatnews.com/%d8%b3%da%a9%d9%88%d9%86-%d9%82%d9%84%d8%a8-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-%d9%85%d8%a7%db%8c%d8%aa%d8%a7%d8%a8%da%be-%d8%a8%da%86%d9%86-%d9%86%db%92-%d9%82%d8%b1%d8%a7%d9%93%d9%86-%d9%be%d8%a7%da%a9/ Fri, 22 Feb 2019 18:15:14 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13688 بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن دل کے سکون اور اچھائی کی تلاش میں قرآن پاک پڑھنے لگے۔ پوری دنیا کے دلوں میں گھر کرنے والے بالی ووڈبگ بی امیتابھ بچن کا دل خود بے چین ہے۔انہیں سکون دل اور حالات پرامن رکھنے کے لئے کسی نے مشورہ دیا کہ قرآن پاک پڑھیں۔اس ہدایت پر […]

The post سکون قلب کیلئے مایتابھ بچن نے قرآن پاک پڑھنا شروع کیا تو ان کیساتھ کیا معجزہ پیش آیا ؟ appeared first on daily news.

]]>
بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن دل کے سکون اور اچھائی کی تلاش میں قرآن پاک پڑھنے لگے۔ پوری دنیا کے دلوں میں گھر کرنے والے بالی ووڈبگ بی امیتابھ بچن کا دل خود بے چین ہے۔انہیں سکون دل اور حالات پرامن رکھنے کے لئے کسی نے مشورہ دیا کہ قرآن پاک پڑھیں۔اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے جب امیتابھ بچن نے قرآن پاک کا مطالعہ شروع کیاتو حیرت انگیز طور پر انہیں قرار آیا۔ بگ بی نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر قرآن پاک کی اسپیلنگ ٹھیک کی اور آیتوں کا ترجمہ بھی لکھا کہ جو قسمت میں ہوتا ہے مل کر رہتا ہے۔ ملکی بقا اور سلامتی کے لئے قرآن پاک پڑھنا ایک

اچھا نسخہ ہے۔ اس لئے اس پر عمل پیرا ہیں۔سورتہ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا۔شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں اگر شوہر عمل کرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی۔ اور اگر بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین: حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہاثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا۔وہ کھانا اسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا۔ نیکی کاذریعہ بنے گااورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ پاک جل شانہ اس کو ایسا دسترخوان سدا دیتا رہے گا ، بہترین، اچھے سے اچھا عطا فرماتے رہیں گے ظاہر ہے روزی سکھی ہوگی تو دسترخوان اچھا ہوگا اور جو تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ اس کی
سات نسلوں کو بھی لاجواب لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے۔آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے

The post سکون قلب کیلئے مایتابھ بچن نے قرآن پاک پڑھنا شروع کیا تو ان کیساتھ کیا معجزہ پیش آیا ؟ appeared first on daily news.

]]>
خوبصورت لڑکی کس کی بنی۔؟ https://dailybatnews.com/%d8%ae%d9%88%d8%a8%d8%b5%d9%88%d8%b1%d8%aa-%d9%84%da%91%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d8%a8%d9%86%db%8c%db%94%d8%9f/ Fri, 22 Feb 2019 17:31:26 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13685 عمربن حبیب روم کی قیدمیں آئے توان کے دس آدمی تھےجن میں 9کوقتل کردیاگیایہ بہت خوبصورت تھے عیسائی بادشاہ نے کہاکہ اگرتواپنادین تبدیل کردے تومیں تمہیں اپنی آدھی ریاست بھی دوں گااوراپنی بیٹی کی شادی بھی تم سے کروں گاانہوں نے کہاکہ ساراملک عرب بھی دے دے اورملک روم بھی دے دے میں ایک پل […]

The post خوبصورت لڑکی کس کی بنی۔؟ appeared first on daily news.

]]>
عمربن حبیب روم کی قیدمیں آئے توان کے دس آدمی تھےجن میں 9کوقتل کردیاگیایہ بہت خوبصورت تھے عیسائی بادشاہ نے کہاکہ اگرتواپنادین تبدیل کردے تومیں تمہیں اپنی آدھی ریاست بھی دوں گااوراپنی بیٹی کی شادی بھی تم سے کروں گاانہوں نے کہاکہ ساراملک عرب بھی دے دے اورملک روم بھی دے دے میں ایک پل کے لیے بھی اپنادین نہیں چھوڑ سکتا۔بادشاہ کوایک ترکیب سوجھی اس نے ایک گھرمیں انہیں بندکردیااورایک خوبصورت لڑکی کوکہاکہ اس کے گناہ کروائو۔لڑکی آگئی اورحضرت عمربن حبیب کوگناہ کی دعوت دینے لگی حضرت نے نظراٹھاکراس لڑکی کونہ دیکھا۔

تین دن گزرگئے اورتین راتیں حضرت عمربن حبیب نے روٹی کھائی نہ نظراوپراٹھائی لڑکی نے کہاتوکیابلاہے تین دن سے نہ تونے کھایانہ پیااورنہ تیری نظراٹھی کون ہے توکیاہے توتمہیں کون روکتاہے توانہوں نےفرمایااب تومیرے لیے شراب بھی حلال ہے جس سطح پرمیری پیاس پہنچ چکی ہے اوریہ گوشت بھی حلال ہے۔سورکاگوشت پکاہواتھاانہوں نے کہاکہ مجھے میرے رب سے حیاآتی ہےکہ وہ مجھے دیکھ رہاہے میں یہ کام نہیں کرسکتالڑکی تین دن کی بجائے تیس دن بیٹھی رہے میں یہ کام نہیں کرسکتامیں اپنی جوانی پرداغ نہیں لگواسکتایہ امانت ہے ۔لڑکی نے کہاتیرے جیسے انسانیت کے تاج کومیں قتل نہیں ہونے دوں گی لڑکی نے باہرنکل کربادشاہ سے کہاکہ سردارتونے مجھے کس کے پاس بھیجالوہاہے نہ کھایانہ پیا،پتھرہے کہ نظراٹھاکہ نہ دیکھامیں اس پرکیاہاتھ ڈالتی ۔رات کولڑکی آئی اورکھانالے آئی اورایک مشکیزے میں پانی بھی لے آئی اورحضرت عمربن حبیب کودیابعدمیں دروازہ کھول کرکہاکہ یہاں سے نکل جائو یہ قطبی تارہ جودیکھ رہے ہواس اپنے دائیں کندھے پررکھوتوایک دن تم عراق پہنچ جائوگے۔یہ کردارتھاجس نے صحرانشینوں کوقیصروقصریٰ کے اوپرجھنڈے گاڑھنے کی طاقت عطافرمائی ۔

The post خوبصورت لڑکی کس کی بنی۔؟ appeared first on daily news.

]]>
رات کا آخری پہر تھا وہ دونوں مزے کی نیند سورہے تھے https://dailybatnews.com/%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d8%a2%d8%ae%d8%b1%db%8c-%d9%be%db%81%d8%b1-%d8%aa%da%be%d8%a7-%d9%88%db%81-%d8%af%d9%88%d9%86%d9%88%da%ba-%d9%85%d8%b2%db%92-%da%a9%db%8c-%d9%86%db%8c%d9%86%d8%af/ Fri, 22 Feb 2019 17:26:30 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13682 رات کا آخری پہر تھا ، وہ دونوں مزے کی نیند سوۓ ھوئے تھے ، کیف و مستی میں ڈوبے ھوئے ، ، ،نوجوان کی آنکھ کھلی ،اس نے کمرے میں جلتی مدھم لائٹ میں کلاک کو دیکھا ، ، اوہ ،،،! بہت لیٹ ھو گئے ، ، اس نے سوچا ، ، ، ابھی […]

The post رات کا آخری پہر تھا وہ دونوں مزے کی نیند سورہے تھے appeared first on daily news.

]]>
رات کا آخری پہر تھا ، وہ دونوں مزے کی نیند سوۓ ھوئے تھے ، کیف و مستی میں ڈوبے ھوئے ، ، ،نوجوان کی آنکھ کھلی ،اس نے کمرے میں جلتی مدھم لائٹ میں کلاک کو دیکھا ، ، اوہ ،،،! بہت لیٹ ھو گئے ، ، اس نے سوچا ، ، ، ابھی اور آرام کر لیں !! نہیں ، ،اس نے اس خیال کو جھٹکا اور اُٹھ کر باتھ روم کی طرف بڑھ گیا ، ، وہ غسل کر کے باہر نکلا تو اس نے ایک محبت بھری نگاہ اپنی منکوحہ پر ڈالی اور محبت بھری آواز سے اسے بیدار کرنا چاھا ، مگر وہ کامیاب نہ ھو سکا ، وہ دوبارہ باتھ روم میں داخل ھوا،اپنے ھاتھ گیلے کیے اور ایک چھینٹا اس پر مارا ،، اس نے کسمسا کر آنکھیں کھول دیں ۔وہ مسکرایا اور اسے تہجد کے لیے خبردار کیا ، ، !!یہ تھی وہ محبت بھری کوشش اس مبارک جوڑے کی کہ جس پر اللہ تعالی بھی فرشتوں پر فخر فرماتے ھیں اور ان کی بخشش کا اعلان فرماتے ہیں ، ان پر خاصی رحمتِ الٰہی کا نزول ھو رھا تھا ۔

 ایک پاکیزہ محبت ، ،!!!چودہ فروری کی ایک تاریک شام!اسے بار بار لوّ میسج وصول ھو رھا تھا ، اس نے مسکرا کر اسے اوکے کر دیا اور گھر سے نکلنے کی ترکیب سوچنے لگی ۔ ۔ !۔۔۔۔ تھوڑی دیر بعد ۔ ۔ ۔وہ اپنے یونیورسٹی فیلو کے ساتھ ایک جدید ھوٹل میں بیٹھی آئس کریم کھا رھی تھی ۔ ۔ ۔ !! ! ۔ ۔ غیر محرم ھوتے ھوئے اس ملاپ پر ان پر لعنت اللہ تعالی کی طرف سے برس رھی تھی ۔ ۔ لعن اللہ الناظر و المنظور الیہ ۔ ۔ ۔ ۔مگر وہ دونوں اس سے بے خبر تھے ۔ ۔ ۔ ۔ وہ اللہ تعالی کے غیر محرموں سے اجتناب کے احکامات کی دھجیاں اُڑا کر اللہ تعالی کے غضب اور قہر میں داخل ہو رھے تھے , ,اور اللہ کے عذاب کا کوڑا کسی بھی وقت ، کسی شکل میں ان پر برس سکتا تھا وہ اس کے حسن کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا رھا تھا ، شہوت اس کی آنکھوں میں ناچ رہی تھی آؤ ، ، ، ڈنر کے لیے میں نے ایک سیپریٹ کمرے میں بندوبست کروایا ھے ۔ ۔ ، ، اور وہ دونوں ایک خوبصورت ، ویل فرنشڈ کمرے میں داخل ہو رھے تھے ۔ ۔ ۔ مگر اسے معلوم نہ تھا کہ آج جو اس کا مدعی عشق ھے ، وہ کل کا بڑا بلیک میلر ثابت ہو گا ، اور کمرے میں لگے خفیہ کیمرے سے بنی ہوئی ایچ ڈی ویڈیو جہاں اس کے نام نہاد محبوب کے لیے کمائی کا ذریعہ ھو گی، وھیں وہ اس کی معصوم زندگی کو تلخ اور ناکام بنا دے گی ، ، ، مگر اس وقت تو اس کی آنکھوں پر جھوٹی محبت اور مغربی تہذیب کی نقل کا ایسا پردہ پڑا ھوا تھا کہ ۔۔

اسے اپنی عزت ،اپنے خاندان کی عزت کے اُٹھتے ھوئے جناذے کا بھی احساس تک نہ تھا ۔ ۔ ۔ اور وہ ایک ایسی بند گلی میں پھنس چکی تھی جہاں سے واپسی ناممکن تھی مگر وہ خوش تھی ، ۔ ۔ ۔ ناجائز اظہار ِ محبت کی آزادی پر ۔ایک بےحیاء دن # ویلنٹائن ڈے#کی یاد تازہ کرنے پر ۔ ۔ ۔بہت بڑی قیمت چکانے کے باوجود ۔ ۔ ۔ !!کاش کوئی اس کو سمجھاتا تو آج اندھیروں اور ناکامیوں کے سفر سے وہ بچ جاتی ، ،

The post رات کا آخری پہر تھا وہ دونوں مزے کی نیند سورہے تھے appeared first on daily news.

]]>
چالیس مردوں کے برابر طاقت دینے والا پھل https://dailybatnews.com/%da%86%d8%a7%d9%84%db%8c%d8%b3-%d9%85%d8%b1%d8%af%d9%88%da%ba-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%b1%d8%a7%d8%a8%d8%b1-%d8%b7%d8%a7%d9%82%d8%aa-%d8%af%db%8c%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%d8%a7-%d9%be%da%be%d9%84/ Fri, 22 Feb 2019 17:22:44 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13679 انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور پھلوں کا ذکر طب نبویؐ میں ملتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ’’بہی ‘‘ ایسا پھل ہے جس کی شکل صورت سیب اور آڑو سے ملتی ہے ۔ اس پھل کا ذکر احادیث مبارکہ میں کئی جگہ پر موجود ہے ۔ […]

The post چالیس مردوں کے برابر طاقت دینے والا پھل appeared first on daily news.

]]>
انسان کے دل و جسم کو تقویت دینے والی بے شمار جڑی بوٹیوں اور پھلوں کا ذکر طب نبویؐ میں ملتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ’’بہی ‘‘ ایسا پھل ہے جس کی شکل صورت سیب اور آڑو سے ملتی ہے ۔ اس پھل کا ذکر احادیث مبارکہ میں کئی جگہ پر موجود ہے ۔ بہی کا پھل کھانے والی خواتین کے ہاں خوبصورت بچے پیدا ہوتے ہیں جبکہ مرد کےکھانے سے چالیس افرادکے برابر طاقت آتی ہے ۔ بہی کے پھل میں کئی طرح کے وٹامن اور معدنیا ت شامل ہیں ۔بہی کا مربہ اس حوالے سے بہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے تو دل کے عوارض سے بھی بچاتا ہے۔حٖضرت طلحٰہ رضی اللہ عنہ بن عبید اللہ روایت فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو وہ اس وقت اپنے اصحاب کی مجلس میں تھے۔

ان کے ہاتھ میں بہی تھا جس سے وہ کھیل رہے تھے۔ جب میں بیٹھ گیا تو انہوں نے اسے میری طرف کر کے فرمایا۔ “اے ابا ذر! یہ دل کو طاقت دیتا ہے سانس کو خوشبودار بناتا ہے اور سینہ سے بوجھ کو اتار دیتا ہے”۔حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “بہی کھاؤ کیونکہ وہ دل کے دورے کو ٹھیک کر کے سینہ سے بوجھ اتار دیتا ہے”۔حضرت انس رضی اللہ عنہ بن مالک روایت فرماتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “بہی کھانے سے دل پر سے بوجھ اتر جاتا ہے۔”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بہی کھاؤ کہ دل کے دورے کو دور کرتاہے اللہ نے ایسا کوئی نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا بہی نہ کھلایا ہو کیونکہ یہ فرد کی قوت کو چالیس افراد کے برابر کر دیتا ہے”۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اپنی حاملہ عورتوں کو بہی کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے اور لڑکے کو حسین بناتا ہے”۔حضرت عوف رضی اللہ عنہ بن مالک روایت کرتے ہیں کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” بہی کھاؤ کہ یہ دل کے دورے کو ٹھیک کرتا اور دل کو مضبوط کرتا ہے”۔بہی کو نہار مُنہ کھانا چاہیٔے۔

The post چالیس مردوں کے برابر طاقت دینے والا پھل appeared first on daily news.

]]>
انتہا غربت میں پلنے والے اما م کعبہ جنکی بچپن کی ایک شرارت اور والدہ کے https://dailybatnews.com/%d8%a7%d9%86%d8%aa%db%81%d8%a7-%d8%ba%d8%b1%d8%a8%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%d9%84%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%92-%d8%a7%d9%85%d8%a7-%d9%85-%da%a9%d8%b9%d8%a8%db%81-%d8%ac%d9%86%da%a9%db%8c/ Fri, 22 Feb 2019 17:17:48 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13676 امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس ایک واقعہ بیان کرتے ہیں‘ایک لڑکا تھا،اس کی عمر یہی کوئی نو،دس برس رہی ہوگی۔وہ بھی اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح شریر تھابلکہ شاید اس سے کچھ زیادہ ہی‘ یہ وہ دور تھا،جب نہ آج کی طرح بجلی کے پنکھے تھے،نہ گیس کے چولہے،گھر بھی مٹی کے، چولہا بھی […]

The post انتہا غربت میں پلنے والے اما م کعبہ جنکی بچپن کی ایک شرارت اور والدہ کے appeared first on daily news.

]]>
امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس ایک واقعہ بیان کرتے ہیں‘ایک لڑکا تھا،اس کی عمر یہی کوئی نو،دس برس رہی ہوگی۔وہ بھی اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح شریر تھابلکہ شاید اس سے کچھ زیادہ ہی‘ یہ وہ دور تھا،جب نہ آج کی طرح بجلی کے پنکھے تھے،نہ گیس کے چولہے،گھر بھی مٹی کے، چولہا بھی مٹی کا ہوا کرتا تھا،اور نہ اس زمانہ میں دولت کی اس قدر ریل پیل تھی،جو آج دیکھی جارہی ہے ‘ایک دن اس کے گھر مہمان آگئے، اس کی ماں نے اپنے مہمانوں کے لئے کھانا تیار کیا، یہ لڑکا بھی قریب ہی دوستوں کے ہمراہ کھیل رہا تھا، ماں نے جیسے ہی سالن تیار کیا،بچہ نے شرارت سے اس

سالن میں مٹی ڈال دی۔اب آپ خود ہی اس ماں کی مشکل کا اندازہ کر سکتے ہیں،غصے کا آنا بھی فطری تھا‘غصہ سے بھری ماں نے ماں نے صرف اتنا کہاکہ جا تجھے اللہ کعبہ کا امام بنادے ‘اتنا سنا کر ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس رو پڑے اور کہنے لگے‘آپ جانتے ہو کہ یہ شریر لڑکا کون تھا؟ پھر خود ہی جواب دیتے ہیں‘وہ شریر لڑکا ”میں“ تھاجسے آج دنیا دیکھتی ہے کہ وہ کعبہ کا امام بنا ہوا ہے۔ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ہیں،2010 تک کے عالمی سروے رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ امام کعبہ عبد الرحمان السدیس اس وقت پوری دنیا کے مسلمانوں کی مقبول ترین شخصیت ہیں۔اللہ نے ان کو دنیا کی سب سے بڑی سعادت عطا کی کہ ان کو اپنے گھر کا امام بنادیا،اب نہ صرف وہ امام کعبہ ہیں، بلکہ حرمین کی نگران کمیٹی کے صدر بھی ہیں۔ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس یہ واقعہ کئی بار سنا چکے ہیںاور جب بھی سناتے ہیں،جذباتی ہوجاتے ہیں۔ابھی پچھلے ماہ یہ واقعہ سنا کر انہوں نے ماؤں کو اس جانب توجہ دلائی ہے کہوہ اولاد کے معاملے میں ذرا دھیان دیںاور غصہ یا جذبات سے مغلوب ہوکر اپنی اولاد کو برابھلا نہ کہہ بیٹھیںکیونکہ ماؤں کے لب کی ہلکی سی جنبش اولاد کا نصیب لکھ دیتی ہے۔توجہ طلب بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرہ میں والدین، بالخصوص مائیں اولاد کی غلطیوں پر ان کو برا بھلا کہہ دیتی ہیں اور ان کے لئے ہدایت اور صالح بننے کی دعا کرنے بجائے بددعا کر بیٹھتی ہیں۔

آپ سب یاد رکھئے کہ ایمان اور صحت کے بعد اس دنیا کی سب سے بڑی نعمت ”اولاد“ ہے حتیٰ کہ قرآن میں اولاد کو”آنکھوں کا قرار“ کہا گیا ہے،زندگی کی رونق مال یا مکان یا خوبصورت لباس سے نہیں ہے،بلکہ زندگی کی تمام تر بہاریں اور رونقیں اولاد کے دم سے وابستہ ہیں،یہی وجہ ہے کہ ابراہیم علیہ السلام اور زکریا علیہ السلام جیسے جلیل القدر پیغمبروں نے ”نبوت“ کی سعادت رہنے کے باوجود اللہ سے اولاد مانگیںلہٰذا ہر اس عورت کا جوماں ہے،فرض بنتا ہے کہ اپنے بچوں کی قدر کریں،اور ہمیشہ ان کے لئے دعا کرتے ہیں،بچے تو بچے ہی ہوا کرتے ہیں،وہ شرارت نہ کریں تو کیا بوڑھے شرارت کریں؟۔۔ کبھی بچوں کی شرارت سے تنگ آکر ان کو برا بھلا مت کہیں،کہیں ایسا نہ ہو کہ بعد میں پچھتانا پڑے‘اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس سے منع کیا ہے،ہم یہاں حدیث کا مفہوم ذکرکررہے ہیں‘اپنے لئے،اپنے بچوں کے لئے،اپنے ماتحت لوگوں کے لئے اللہ سے بری (غلط) دعا نہ مانگو،ہوسکتا ہے کہ جب تم ایسا کررہے ہو،وہ وقت دعاؤں کے قبول کر لئے جانے کا وقت ہو‘ماں باپ کے منہ سے نکلے جملے کبھی اولاد کا مقدر لکھ دیتے ہیں۔اسی لئے حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اپنی اولاد کو عزت دواور ان کی قدر کروکیونکہ وہ تمہارے بعد تمہارا نشان بن جاتے ہیں۔(یعنی والدین کی وفات کے بعد اولاد کے دم سے ان کا نام باقی رہتا ہے)اگر آپ کو امام حرم کا واقعہ اچھا لگا ہو،اور آپ مناسب سمجھیں تو اسے ان تمام خواتین سے جو “ماں “ہیں،شیئر کریں،ممکن ہے کہ کوئی ایک ہی نصیحت قبول کرلے۔

The post انتہا غربت میں پلنے والے اما م کعبہ جنکی بچپن کی ایک شرارت اور والدہ کے appeared first on daily news.

]]>
عورت کی صبر اور https://dailybatnews.com/%d8%b9%d9%88%d8%b1%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%b5%d8%a8%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1/ Fri, 22 Feb 2019 17:12:13 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13673 ایک عورت کو اللہ ہر بار اولاد نرینہ سے نوازتا مگر چند ماہ بعد وہ بچہ فوت ہو جاتا لیکن وہ عورت ہر بار صبر کرتی اور اللہ کی حکمت سے راضی رہتی تھی۔ مگراس کے صبر کا امتحان طویل ہوتا گیا اور اسی طرح ایک کے بعد ایک اس عورت کے بیس بچے فوت […]

The post عورت کی صبر اور appeared first on daily news.

]]>
ایک عورت کو اللہ ہر بار اولاد نرینہ سے نوازتا مگر چند ماہ بعد وہ بچہ فوت ہو جاتا لیکن وہ عورت ہر بار صبر کرتی اور اللہ کی حکمت سے راضی رہتی تھی۔ مگراس کے صبر کا امتحان طویل ہوتا گیا اور اسی طرح ایک کے بعد ایک اس عورت کے بیس بچے فوت ہوئے۔ آخری بچے کے فوت ہونے پر اس کے صبر کا بندھن ٹوٹ گیا۔ وہ آدھی رات کو زندہ لاش کی طرح اٹھی اور اپنے خالق حقیقی کے سامنے سر سجدے میں رکھ کر خوب روئی اور اپنا غم بیان کرتے ہوئے کہا ‘اے کون و مکاں کے مالک.! تیری اس گناہگار بندی سے کیا خطا ہوئی کہ سال میں نو مہینے خون جگر دے کر اِس بچے کی

تکلیف اٹھاتی ہوں اور جب امید کا درخت پھل لاتا ہے تو صرف چند ماہ اس کی بہار دیکھنا نصیب ہوتا ہے۔ آئے دن میرا دل غم کا شکار رہتا ہے کہ میرا بچہ پروان چڑھے گا بھی کہ نہیں۔اے دکھی دلوں کے بھید جاننے والے! مجھ کمزور پر اپنا لطف و کرم فرما دے۔ روتے روتے اسے اونگھ آ گئی۔ خواب میں ایک شگفتہ پربہار باغ دیکھا جس میں وہ سیر کر رہی تھی کہ سونے چاندی کی اینٹوں سے بنا ایک محل نظر آیا جس کے اوپر اس عورت کا نام لکھا ہوا تھا۔ باغات اور تجلیات دیکھ کر وہ عو رت خوشی سے بیخود ہو گئی۔ محل کے اندر جا کر دیکھا تو اس میں ہر طرح کی نعمت موجود تھی اور اس کے تمام بچے بھی اسی محل میں موجود تھے جو اسے وہاں دیکھ کے خوشی سے جھوم اٹھے تھے۔ پھر اس عورت نے ایک غیبی آوازسنی کہ تو نے اپنے بچوں کے مرنے پر جو صبر کیا تھا یہ سب اس کا اجر ہے۔ خوشی کی اس لہر سے اس کی آنکھ کھل گئی۔ جب وہ خواب سے بیدار ہوئی تواس کا سارا ملال جاتا رہا اور اس نے بھیگی ہوئی آنکھوں سے عرض کیا ‘یا الہٰی اب اگر تواس سے بھی زیادہ میرا خون بہا دے تو میں راضی ہوں۔ اب اگر تو سینکڑوں سال بھی مجھے اسی طرح رکھے تو مجھے کوئی غم نہیں۔ یہ انعامات تو میرے صبر سے کہیں زیادہ ہیں۔ اس حکایت سے یہ سبق ملتا ہے کہ انسان کو

ہر حال میں صبر کا دامن تھامے رکھنا چاہیے کیونکہ یہی چیز انسان کو اللہ کے قریب کرتی ہے۔مصیبتیں‘ پریشانیاں اور دکھ یہ اللہ اپنے بندوں پر اس لئے بھیجتا ہے کہ وہ ان کے درجات بلند کرنا چاہتا ہے‘ صبر کرنا ولیوں اور پیغمبروں کا شیوہ ہے‘ صبر کرنے سے انسان ایسے درجات پا لیتا ہے جو بڑے بڑے عبادت گزار نہیں پا سکتے۔ حکایت نمبر 63 مترجم کتاب ‘حکایات رومی‘ از حضرت مولانا جلال الدین رومی ؒ

The post عورت کی صبر اور appeared first on daily news.

]]>
ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا۔ https://dailybatnews.com/%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%b4%d8%ae%d8%b5-%da%a9%db%92-%db%81%d8%a7%da%ba-%d8%b5%d8%b1%d9%81-%d8%a8%db%8c%d9%b9%db%8c%d8%a7%da%ba-%d8%aa%da%be%db%8c%da%ba-%db%81%d8%b1-%d9%85%d8%b1%d8%aa%d8%a8%db%81/ Fri, 22 Feb 2019 17:07:05 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13670 ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا مگر ہر بار بیٹی ہی پیدا ہوتی اس طرح اس کے ہاں یکے بعد دیگرے چھ بیٹیاں ہوگئیں اس کی بیوی کے ہاں پھر ولادت متوقع تھی وہ ڈر رہا تھا کہ کہیں پھر لڑکی پیدا […]

The post ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا۔ appeared first on daily news.

]]>
ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا مگر ہر بار بیٹی ہی پیدا ہوتی اس طرح اس کے ہاں یکے بعد دیگرے چھ بیٹیاں ہوگئیں اس کی بیوی کے ہاں پھر ولادت متوقع تھی وہ ڈر رہا تھا کہ کہیں پھر لڑکی پیدا نہ ہو جائے شیطان نے اس کو بہکایا چناں چہ اس نے ارداہ کرلیا کہ اب بھی لڑکی پیدا ہوئی تو وہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے گا۔ اس کی کج فہمی پر غور کریں بھلا اس میں بیوی کا کیا قصور۔رات کو سویا اس نے عجیب وغریب خواب دیکھا اس نے دیکھا کہ قیامت برپا ہو چکی ہے اس کے گناہ بہت زیادہ ہیں جن کے سبب اس پر جہنم واجب ہوچکی ہے۔

لہٰذا فرشتوں نے اس کو پکڑا اور جہنم کی طرف لےگئے پہلے دروازے پر گئے۔ تو دیکھا کہ اس کی ایک بیٹی وہاں کھڑی تھی جس نے اسے جہنم میں جانے سے روک دیا۔فرشتے اسے لے کر دوسرے دروازے پر چلے گئے وہاں اس کی دوسری بیٹی کھڑی تھی جو اس کے لئے آڑ بن گئی۔ اب وہ تیسرے دروازے پر اسے لے گئے وہاں تیسری لڑکی کھڑی تھی جو رکاو ٹ بن گئی۔ اس طرح فرشتے جس دروازے پر اس کو لے کر جاتے وہاں اس کی ایک بیٹی کھڑی ہوتی جو اس کا دفاع کرتی اور جہنم میں جانے سے روک دیتی۔ غرض یہ کہ فرشتے اسے جہنم کے چھ دروازوں پر لے کر گئے مگر ہر دروازے پر اس کی کوئی نہ کوئی بیٹی رکاوٹ بنتی چلی گئی۔اب ساتواں دروازہ باقی تھا فرشتے اس کو لے کر اس دروازے کی طرف چل دیئے اس پر گھبراہٹ طاری ہوئی کہ اس دروازے پر میرے لئے رکاوٹ کون بنے گا اسے معلوم ہوگیا کہ جو نیت اس نے کی تھی غلط تھی وہ شیطان کے بہکاوے میں آگیا تھا۔ انتہائی پریشانی اور خوف ودہشت کے عالم میں اس کی آنکھ کھل چکی تھی اور اس نے رب العزت کے حضور اپنے ہاتھوں کو بلند کیا اور دعا کی۔

اللھم ارزقنا السابعۃاے اللہ مجھے ساتویں بیٹی عطا فرما۔اس لئے جن لوگوں کا قضا وقدر پر ایمان ہے انہیں لڑکیوں کی پیدائش پر رنجیدہ خاطر ہونے کی بجائے خوش ہونا چائیے ایمان کی کمزوری کے سبب جن بد عقیدہ لوگوں کا یہ تصور بن چکا ہے کہ لڑکیوں کی پیدائش کا سبب ان کی بیویاں ہیں یہ سرا سر غلط ہے اس میں بیویوں کا یا خود ان کا کوئی عمل دخل نہیں بلکہ میاں بیوی تو صرف ایک ذریعہ ہیں پیدا کرنے والی ہستی تو صرف اللہ وحدہ لاشریک لہ ہے وہی جس کو چاہتا ہے لڑکا دیتا ہےجس کو چاہتا ہے لڑکی دیتا ہے جس کو چاہتا ہے لڑکے اور لڑکیاں ملا کر دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بانجھ بنا دیتا ہے ایسی صورت میں ہر مسلمان پر واجب ہے اللہ تعالی کی قضا وقدر پر راضی ہو اللہ تعالی نے سورہ شوری میں ارشاد فرمایا ہے

؛لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ يَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَنْ يَشَاءُ الذُّكُورَ (49) أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا وَيَجْعَلُ مَنْ يَشَاءُ عَقِيمًا إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ (50)(ترجمہ)آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالی ہی کے لئے ہے وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے یا پھر لڑکے اور لڑکیاں ملا جلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے وہ بڑے علم والا اور کامل قدرت والا ہے۔

The post ایک شخص کے ہاں صرف بیٹیاں تھیں ہر مرتبہ اس کو امید ہوتی کہ اب تو بیٹا پیدا ہوگا۔ appeared first on daily news.

]]>
ہوٹل میں کمرہ بُک کروا کر آدمی نے کیا کیا۔؟ https://dailybatnews.com/%db%81%d9%88%d9%b9%d9%84-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%d9%85%d8%b1%db%81-%d8%a8%d9%8f%da%a9-%da%a9%d8%b1%d9%88%d8%a7-%da%a9%d8%b1-%d8%a2%d8%af%d9%85%db%8c-%d9%86%db%92-%da%a9%db%8c%d8%a7-%da%a9%db%8c/ Fri, 22 Feb 2019 17:02:02 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13667 برے کام کا برا انجام ہوتا ہے۔ اس ضرب المثل کی عملی مثال دیکھنا چاہیں تو اس امریکی شخص کو دیکھ لیجئے جس نے ایک ہوٹل میں جا کر عیاشی کے لئے جسم فروش لڑکی منگوائی، لیکن کچھ دیر بعد اس کی اپنی بیوی جسم فروشی کے لئے اس کے کمرے میں آن پہنچی۔ویب سائٹ […]

The post ہوٹل میں کمرہ بُک کروا کر آدمی نے کیا کیا۔؟ appeared first on daily news.

]]>
برے کام کا برا انجام ہوتا ہے۔ اس ضرب المثل کی عملی مثال دیکھنا چاہیں تو اس امریکی شخص کو دیکھ لیجئے جس نے ایک ہوٹل میں جا کر عیاشی کے لئے جسم فروش لڑکی منگوائی، لیکن کچھ دیر بعد اس کی اپنی بیوی جسم فروشی کے لئے اس کے کمرے میں آن پہنچی۔ویب سائٹ یونائٹڈ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والا یہ شخص گزشتہ کچھ عرصے سے فحش ویب سائٹ کے ذریعے جسم فروش لڑکیوں کو مختلف ہوٹلوں میں بلوا رہا تھا۔ گزشتہ ہفتے اس شخص نے اپنی اہلیہ کو بتایا کہ وہ دوستوں کے ساتھ مچھلی پکڑنے جا رہا تھا ، لیکن دراصل وہ ایک بار پھر بے

حیا ئی کی نیت سے ایک ہوٹل کا رخ کر رہا تھا۔ ہوٹل پہنچ کر اس نے معمول کے مطابق فحش ویب سائٹ سے رابطہ کیا اور ایک نئی 28 سالہ لڑکی کی تصویر دیکھ کر اسے ہوٹل بلوا لیا۔ رات آٹھ بجے کے قریب اس شخص کے کمرے سے اچانک چیخ و پکار اور ہنگامے کی آوازیں بلند ہوئیں تو سب گھبرا گئے۔ اردگرد کے کمروں سے بھی لوگ نکل آئے اور پوچھ گچھ کرنے لگے۔ تب یہ معاملہ کھلا کہ جس ویب سائٹ سے یہ شخص لڑکیاں منگواتا تھا اسی پر اس کی اہلیہ نے بھی خود کو جسم فروشی کے لئے رجسٹر کروا رکھا تھا ، لیکن اپنی شناخت چھپانے کیلئے کسی نوجوان لڑکی کی تصویر لگا رکھی تھی۔ دونوں نے اپنی اصلی شناخت چھپائی ہوئی تھی اور اتفاق ایسا ہوا کہ فحش ویب سائٹ پر دونوں کا آپس میں ہی رابطہ ہو گیا۔ب ایک جانب تو خاتون اس بات پر آگ بگولا تھی کہ اس کا شوہر فحش ویب سائٹ سے لڑکیاں منگواتا تھا تو دوسری جانب یہ شخص بھی اس بات پر آپے سے باہر ہو رہا تھا ۔ کہ اس کی اہلیہ چوری چھپے ویب سائٹ پر جسم فروشی کر رہی تھی۔ دونوں کی لڑائی نے ہوٹل

کے کمرے کو میدان جنگ بنا دیا ، جس پر انتظامیہ کو مداخلت کر کے دونوں کو وہاں سے نکالنا پڑا۔ آخری اطلاعات کے مطابق دونوں کے درمیان علیحدگی ہو چکی ہے اور اب وہ ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کو بھی تیار نہیں ہیں۔

The post ہوٹل میں کمرہ بُک کروا کر آدمی نے کیا کیا۔؟ appeared first on daily news.

]]>
کفر ٹوٹا خدا ، خدا کر کے۔۔۔ امریکہ عافیہ صدیقی کو غیر مشروط رہا کرنے پر تیار ہو گیا،پاکستان کو صرف کیا کرنا ہو گا؟معاملات طے ، جانئے تفصیلات https://dailybatnews.com/%da%a9%d9%81%d8%b1-%d9%b9%d9%88%d9%b9%d8%a7-%d8%ae%d8%af%d8%a7-%d8%8c-%d8%ae%d8%af%d8%a7-%da%a9%d8%b1-%da%a9%db%92%db%94%db%94%db%94-%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%db%81-%d8%b9%d8%a7%d9%81%db%8c%db%81/ Fri, 22 Feb 2019 16:54:25 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13664 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی پر رضامندی ظاہر کر دی مگر ساتھ ہی کیا شرط بھی رکھ دی؟ڈاکٹر شاہد مسعود کے سنسنی خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کے اقتدار میں […]

The post کفر ٹوٹا خدا ، خدا کر کے۔۔۔ امریکہ عافیہ صدیقی کو غیر مشروط رہا کرنے پر تیار ہو گیا،پاکستان کو صرف کیا کرنا ہو گا؟معاملات طے ، جانئے تفصیلات appeared first on daily news.

]]>
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی پر رضامندی ظاہر کر دی مگر ساتھ ہی کیا شرط بھی رکھ دی؟ڈاکٹر شاہد مسعود کے سنسنی خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کے اقتدار میں آتے ہی ان کے سامنے کئی نئے میچ سامنے کھڑے ہیں، اور ان نئے میچوں کو ڈسکس کرنے سے پہلے اچانک آپ نے دیکھا ہو گا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مسئلہ سامنے آگیا ہے۔ یہ مسئلہ اس طرح سے سامنے آیا ہے کہ انہوں نے ایک خط لکھا اور اسے پاکستانی قونصلیٹ جنرل کو

دیا جو انہوں نے پاکستان بھجوا دیا ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ آج کی تاریخ میں امریکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرنے پر تیار ہے، اور امریکہ عمران خان کی حکومت کے دوران ہی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرنے پر تیا رہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے اس موقع پر امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زلمے خلیل زاد نے طالبان کے ساتھ دوحا میں مذاکرات کئے ہیںیہ وہ طالبان ہیں جو گوانتاناموبے میں رہے ہیں۔ اور وہ اب افغانستان کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کیلئے ماسکو جا رہے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے یہ بات کر کے امریکہ کی پالیسیوں میں واضح تبدیلیوں کی جانب اشارہ کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آنیوالے دنوں عافیہ صدیقی کا معاملہ کچھ زیادہ نظر آئے گا اور امریکہ کی اس حوالے کوئی زیادہ اور خاص شرائط بھی نہیں ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے بریکنگ نیوز دیتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر تاہم امریکہ اپنی فیس سیونگ ضرور کریگا اور شکیل آفریدی کی رہائی وغیرہ کا

معاملہ اٹھایا جائیگا تاہم وہ صرف فیس سیونگ کی حد تک ہو گا ۔ امریکہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے بغیر بھی عافیہ صدیقی کو رہا کرنے کیلئے تیار ہے۔ امریکہ غیر مشروط طور پر عافیہ صدیقی کو رہا کرنے کیلئے تیار ہے۔ اس معاملے پر کچھ لے کچھ دے کی خبریں آتی رہیں گی اور اس حوالے سے جیسے جیسے پیشرفت ہو گی ہم بات کرتے رہیں گے تاہم یہ بات فی الحال سب سے اہم ہے کہ امریکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوعمران خان کے دور حکومت میں ہی اگلے کچھ عرصے میں رہا کرنے پر تیار ہے۔

The post کفر ٹوٹا خدا ، خدا کر کے۔۔۔ امریکہ عافیہ صدیقی کو غیر مشروط رہا کرنے پر تیار ہو گیا،پاکستان کو صرف کیا کرنا ہو گا؟معاملات طے ، جانئے تفصیلات appeared first on daily news.

]]>
آلو کے چھلکوسے سفید بال سیاہ کالے https://dailybatnews.com/%d8%a2%d9%84%d9%88-%da%a9%db%92-%da%86%da%be%d9%84%da%a9%d9%88%d8%b3%db%92-%d8%b3%d9%81%db%8c%d8%af-%d8%a8%d8%a7%d9%84-%d8%b3%db%8c%d8%a7%db%81-%da%a9%d8%a7%d9%84%db%92/ Fri, 22 Feb 2019 16:49:17 +0000 https://dailybatnews.com/?p=13661 سفید بالوں کیلئے: آلو کے خشک ٹکڑے ایک پاؤ لوہے کے برتن میں آدھ کلو پانی ڈال کر ایک دن کیلئے رکھ دیں دوسرے دن اس پانی کو لگائیں‘ بال سیاہ ہوجائیں گے۔ چند ہفتے چند مہینے یہ ٹوٹکہ ضرور آزمائیں۔ کالے اور لمبے بال: ناریل کا تیل مٹھی بھر مہندی کے پتے ڈال کر […]

The post آلو کے چھلکوسے سفید بال سیاہ کالے appeared first on daily news.

]]>
سفید بالوں کیلئے: آلو کے خشک ٹکڑے ایک پاؤ لوہے کے برتن میں آدھ کلو پانی ڈال کر ایک دن کیلئے رکھ دیں دوسرے دن اس پانی کو لگائیں‘ بال سیاہ ہوجائیں گے۔ چند ہفتے چند مہینے یہ ٹوٹکہ ضرور آزمائیں۔ کالے اور لمبے بال: ناریل کا تیل مٹھی بھر مہندی کے پتے ڈال کر ابال لیں‘ روزانہ بالوں پرلگانے سے بال لمبے اور گھنے ہوجائیں گے۔چہرے کا مساج: چہرے پر اکثر دانوں کے ٹھیک ہوجانے کے بعد دانوں کا نشان باقی رہ جاتا ہے تو چہرے پر دانوں کیلئے روغن زیتون اور روغن کدو کو برابر (باؤل) میں ڈال کر گال کا مساج کریں اور تب تک مساج کریں جب تک دھبے دور نہ ہوجائیں۔

چہرے کے داغ دھبوں کیلئے: لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ڈال کر ملائیں اور رات کو سونے سے پہلے چہرے پر لگانے سے داغ دھبےحلقے دور ہوجائیں گے۔جلد نکھارئیے: تازہ دودھ میں گلیسرین ڈال کر چہرے پر لگانےسے جلد نکھر جاتی ہے آنکھوں کےحلقوں کیلئے: ملائی میں چند قطرے لیمن کا رس ملا کر چہرے پر لگانے سے حلقے دور ہوجاتے ہیں۔پاؤں کی بدنمائی کیلئے: نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر پاؤں اس میں رکھ دیں‘ تقریباً بیس منٹ تک رہنے دیں‘ اس کے بعد کوئی بھی کولڈ کریم لگائیں۔ مزید پاؤں کی جھریوں کیلئے پٹرولیم جیلی کو متاثرہ حصہ پر لگانے سے جھریاں ختم ہوجاتی ہیں۔

The post آلو کے چھلکوسے سفید بال سیاہ کالے appeared first on daily news.

]]>