Articles – daily news https://dailybatnews.com Welcome Sun, 09 Dec 2018 07:51:08 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=4.9.8 https://dailybatnews.com/wp-content/uploads/2018/01/tsh-150x90.png Articles – daily news https://dailybatnews.com 32 32 ادرک کو اس طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی اور جسم کی تمام دردوں سے چھٹکارہ مل جائے گ https://dailybatnews.com/%d8%a7%d8%af%d8%b1%da%a9-%da%a9%d9%88-%d8%a7%d8%b3-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82%db%92-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d8%b9%d9%85%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%b1%db%8c%da%ba-%d8%aa%d9%88-%d9%be%db%8c%d9%b9/ https://dailybatnews.com/%d8%a7%d8%af%d8%b1%da%a9-%da%a9%d9%88-%d8%a7%d8%b3-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82%db%92-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d8%b9%d9%85%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%b1%db%8c%da%ba-%d8%aa%d9%88-%d9%be%db%8c%d9%b9/#respond Sun, 09 Dec 2018 07:50:43 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12358 اگر آپ موٹاپے اور جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں تو ’ادرک کا پانی‘ وہ مفید نسخہ ہے جو آپ کو ہر صورت آزمانا چاہئیے، کیونکہ ان مسائل کے حل کے لئے شاید ہی اس سے بہتر کوئی اور چیز ہو۔ویب سائٹ ’کنسیڈر ہیلتھ‘ کے مطابق ادرک کا پانی خون میں لوتھڑے نہیں بننے دیتا …

The post ادرک کو اس طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی اور جسم کی تمام دردوں سے چھٹکارہ مل جائے گ appeared first on daily news.

]]>
اگر آپ موٹاپے اور جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں تو ’ادرک کا پانی‘ وہ مفید نسخہ ہے جو آپ کو ہر صورت آزمانا چاہئیے، کیونکہ ان مسائل کے حل کے لئے شاید ہی اس سے بہتر کوئی اور چیز ہو۔ویب سائٹ ’کنسیڈر ہیلتھ‘ کے مطابق ادرک کا پانی خون میں لوتھڑے نہیں بننے دیتا اور یوں خون کے بہاﺅ کو متوازن کرتا ہے۔ یہ کولیسٹرول کے لیول میں کمی کرتا ہے اور جوڑوں کے درد، سوزش اور سوجن سے نجات

دلتا ہے۔ یہ نسخہ ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ بھی ہے جو آپ کے جسم کی صفائی کرتا ہے اور کئی طرح کی بیماریوں، حتیٰ کہ کینسر جیسی بیماری کے خلاف بھی مدافعت پیدا کرتا ہے۔اسے تیار کرنے کیلئے پہلے ڈیڑھ لٹر پانی کو ابال لیں اور جب یہ ابلنا شروع ہوجائے تو اس میںادرک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں۔ اسے کچھ دیر کیلئے ابلنے دیں اور پھر چولہے سے اتار کر اسے تقریباً 15 منٹ کیلئے پڑا رہنے دیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس ملا لیں۔بہترین نتائج کے لئے دن میں دو بار یہ مشروب پئیں۔ اس کا استعمال صبح کے

وقت ناشتے سے پہلے اور رات کے کھانے سے پہلے کریں۔ یہ جہاں موٹاپے اور جوڑوں کے درد کا خاتمہ کرتا ہے وہیں ہمارے مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا ہے، نزلہ و زکام سے بچاتا ہے، دوران خون کو متوازن کرتا ہے۔ اسی طرح یہ ہاضمے کو درست کرتا ہے اور خوراک کے اجزاءکو ہمارے جسم میں جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے۔ادرک کو اس طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی اور جسم کی تمام دردوں سے چھٹکارہ مل جائے گا!اگر آپ موٹاپے اور جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں تو ’ادرک کا پانی‘ وہ مفید نسخہ ہے

جو آپ کو ہر صورت آزمانا چاہئیے، کیونکہ ان مسائل کے حل کے لئے شاید ہی اس سے بہتر کوئی اور چیز ہو۔ویب سائٹ ’کنسیڈر ہیلتھ‘ کے مطابق ادرک کا پانی خون میں لوتھڑے نہیں بننے دیتا اور یوں خون کے بہاﺅ کو متوازن کرتا ہے۔ یہ کولیسٹرول کے لیول میں کمی کرتا ہے اور جوڑوں کے درد، سوزش اور سوجن سے نجات دلتا ہے۔ یہ نسخہ ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ بھی ہے جو آپ کے جسم کی صفائی کرتا ہے اور کئی طرح کی بیماریوں، حتیٰ کہ کینسر جیسی بیماری کے خلاف بھی مدافعت پیدا کرتا ہے۔اسے تیار کرنے کیلئے پہلے ڈیڑھ لٹر پانی کو

ابال لیں اور جب یہ ابلنا شروع ہوجائے تو اس میںادرک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں۔ اسے کچھ دیر کیلئے ابلنے دیں اور پھر چولہے سے اتار کر اسے تقریباً 15 منٹ کیلئے پڑا رہنے دیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس ملا لیں۔بہترین نتائج کے لئے دن میں دو بار یہ مشروب پئیں۔ اس کا استعمال صبح کے وقت ناشتے سے پہلے اور رات کے کھانے سے پہلے کریں۔ یہ جہاں موٹاپے اور جوڑوں

کے درد کا خاتمہ کرتا ہے وہیں ہمارے مدافعتی نظام کو طاقتور بناتا ہے، نزلہ و زکام سے بچاتا ہے، دوران خون کو متوازن کرتا ہے۔ اسی طرح یہ ہاضمے کو درست کرتا ہے اور خوراک کے اجزاءکو ہمارے جسم میں جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے

The post ادرک کو اس طریقے سے استعمال کریں تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی اور جسم کی تمام دردوں سے چھٹکارہ مل جائے گ appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%d8%a7%d8%af%d8%b1%da%a9-%da%a9%d9%88-%d8%a7%d8%b3-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82%db%92-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d8%b9%d9%85%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%b1%db%8c%da%ba-%d8%aa%d9%88-%d9%be%db%8c%d9%b9/feed/ 0
بھنڈی کا پانی تین دن میں شوگر ختم انسولین سے نجات. سپیشل کارما نُسخہ https://dailybatnews.com/%d8%a8%da%be%d9%86%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%aa%db%8c%d9%86-%d8%af%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%d9%88%da%af%d8%b1-%d8%ae%d8%aa%d9%85-%d8%a7%d9%86%d8%b3%d9%88%d9%84%db%8c/ https://dailybatnews.com/%d8%a8%da%be%d9%86%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%aa%db%8c%d9%86-%d8%af%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%d9%88%da%af%d8%b1-%d8%ae%d8%aa%d9%85-%d8%a7%d9%86%d8%b3%d9%88%d9%84%db%8c/#respond Sun, 09 Dec 2018 07:43:53 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12355 تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ …

The post بھنڈی کا پانی تین دن میں شوگر ختم انسولین سے نجات. سپیشل کارما نُسخہ appeared first on daily news.

]]>
تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو

فائدہ پہنچ سکے۔ تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔ اب بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک کپ میں بھگو کر پڑا رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔ جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں۔

The post بھنڈی کا پانی تین دن میں شوگر ختم انسولین سے نجات. سپیشل کارما نُسخہ appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%d8%a8%da%be%d9%86%da%88%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%aa%db%8c%d9%86-%d8%af%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%d9%88%da%af%d8%b1-%d8%ae%d8%aa%d9%85-%d8%a7%d9%86%d8%b3%d9%88%d9%84%db%8c/feed/ 0
سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ https://dailybatnews.com/%d8%b3%d9%88%d8%b1%d8%aa-%d8%a7%d9%84%da%a9%d9%88%d8%ab%d8%b1-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%a7%db%8c%d8%b3%d8%a7-%d9%85%d8%ae%d8%aa%d8%b5%d8%b1-%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%ac%d8%b3-%d8%b3%db%92/ https://dailybatnews.com/%d8%b3%d9%88%d8%b1%d8%aa-%d8%a7%d9%84%da%a9%d9%88%d8%ab%d8%b1-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%a7%db%8c%d8%b3%d8%a7-%d9%85%d8%ae%d8%aa%d8%b5%d8%b1-%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%ac%d8%b3-%d8%b3%db%92/#respond Sat, 08 Dec 2018 18:19:47 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12350 سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے، کرکے آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں، طریقہ عمل۔۔۔ نوچندی بدھ، یاجمعرات، جمعہ کی رات کو بعد نماز عشاء قبلہ رخ بیٹھ کر اول روز سورت الکوثر 921مرتبہ دوسرے روز …

The post سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ appeared first on daily news.

]]>
سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے، کرکے آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں،
طریقہ عمل۔۔۔

نوچندی بدھ، یاجمعرات، جمعہ کی رات کو بعد نماز عشاء قبلہ رخ بیٹھ کر اول روز سورت الکوثر 921مرتبہ دوسرے روز 921مرتبہ اور آخری تیسرے دن 922مرتبہ پڑھ کر نمک اور کیسی میٹی چیز پر دم کر کے عمل ختم کرلیں، اب آپ سورت الکوثر کے عامل ہیں
عمل قابو میں رکھنے کے لئے روزانہ 121مرتبہ پڑھا کریں، بوقت ضرورت 121مرتبہ سورت الکوثر پڑھ کر کسی چیزپر دم کر کے مطلوب کو کھلادیں، انشاءاللہ رزلٹ 100%ہوگا، نیز یہ عمل زبان دراز ساس، نند،ظالم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے کیا ہی عجیب عمل ہیں،

ایک عورت رسول کے پاس آئی اور اپنے شوہر کی شکایت کی کہ وہ بہت زیادہ اپنے دوستوں کو گھر دعوت دیتا رہتا ہے اور وہ تھک جاتی ہے کھانے بنا بنا کے اور ان کی مہمانداری میں ۔ رسول ﷺ نے کوئی جواب نہیں دیا اور وہ عورت واپس چلی گئی ۔کچھ دیر بعد رسول ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلوایا اور فرمایا ، ” آج میں تمہارا مہمان ہوں ۔” وہ آدمی بہت خوش ہوا اور گھر جا کے اپنی بیوی کو بتایا کہ رسول الله ﷺ آج ہمارے مہمان ہیں ” ۔ اس کی بیوی بیحد

خوش ہو ئی اور وقت لگا کر محنت سے ہر اچھی چیز تیار کرنے میں مصروف عمل ہوگئی ۔ اس زبردست پر تکلف دعوت کے بعد رسول ﷺ نے اس شخص سے کہا کہ ‘اپنی بیوی سے کہنا کہ اس دروازے کو دیکھتی رہے جس سے میں جائوں گا ‘۔ تو اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا اور دیکھتی رہی کہ کس طرح رسول ﷺ کے گھر سے نکلتے ہی آپ کے پیچھے بہت سے حشرات ، بچھو اور بہت سے مہلک حشرات بھی گھر سے باہر نکل گئےاور یہ عجیب و غریب منظر دیکھ کر وہ بے ہوش ہو گئی ۔ جب وہ رسول ﷺ کے پاس آئی تو آپ نے فرمایا کہ ” یہ ہوتا ہے جب تمہارے گھر سے مہمان جاتا ہے ، تو اپنے ساتھ ہر طرح کے خطرات ، مشکلات اور آزمائشیں اور مہلک جاندار گھر سے باہر لے جاتا ہے ،

اور یہ اسی وجہ سے ہوتا ہے کہ جو تم محنت کر کے اس کی خدمت مدارت کرتی ہو ۔” جس گھر میں مہمان آتے جاتے رہتے ہیں الله اس گھر سے محبت کرتا ہے ۔ اس گھر سے بہتر اور کیا ہو کہ جو ہر چھوٹے بڑے کےلئے کھلا رہے۔ ایسے گھر پر الله کی رحمت اور بخشیش نازل ہوتی رہتی ہیں ۔ رسول ﷺ نے فرمایا ، “جب الله کسی کا بھلا چاہتے ہیں تو ، اسے نوازتے ہیں , انہوں نے پوچھا ، ” کس انعام سے ؟ اے الله کے رسول ﷺ ؟” آپ نے فرمایا ، ” مہمان اپنا نصیب لے کر آتا ہے ، اور جاتے ہوئے گھر والوں کے گناہ اپنے ساتھ لے جاتا ہے ۔ میرے عزیزو ! جان لو کہ مہمان جنت کا راستہ ہے ۔ رسول ﷺ کا ارشاد ہے کہ ، ” جو اللہ اور روز آخر پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کے ساتھ بے لوث ہو

The post سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%d8%b3%d9%88%d8%b1%d8%aa-%d8%a7%d9%84%da%a9%d9%88%d8%ab%d8%b1-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%a7%db%8c%d8%b3%d8%a7-%d9%85%d8%ae%d8%aa%d8%b5%d8%b1-%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%ac%d8%b3-%d8%b3%db%92/feed/ 0
روزگار کیلئے میرا آزمودہ عمل: آج کل بیروزگاری عام مسئلہ ہےتو روزگار https://dailybatnews.com/%d8%b1%d9%88%d8%b2%da%af%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7-%d8%a7%d9%93%d8%b2%d9%85%d9%88%d8%af%db%81-%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%a7%d9%93%d8%ac-%da%a9%d9%84-%d8%a8-2/ https://dailybatnews.com/%d8%b1%d9%88%d8%b2%da%af%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7-%d8%a7%d9%93%d8%b2%d9%85%d9%88%d8%af%db%81-%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%a7%d9%93%d8%ac-%da%a9%d9%84-%d8%a8-2/#respond Sat, 08 Dec 2018 18:13:35 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12346 ایک شخص نے عرض کیا یا رسولﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔ فرمایا آیت الکرسی پڑھا کر۔ اللہ تیری اور تیری اولاد کی اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پریہاں تک کہ تیرے ہمسائے اوران کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔ حضور نبی کریم ﷺ کا ارشاد …

The post روزگار کیلئے میرا آزمودہ عمل: آج کل بیروزگاری عام مسئلہ ہےتو روزگار appeared first on daily news.

]]>
ایک شخص نے عرض کیا یا رسولﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔ فرمایا آیت الکرسی پڑھا کر۔ اللہ تیری اور تیری اولاد کی اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پریہاں تک کہ تیرے ہمسائے اوران کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔ حضور نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد ایک بار آیت الکرسی ہمیشہ پڑھتا رہا جنت اس پر واجب کر دی جائے گی ۔ جنت اوراس کے درمیان سوائے موت کے کوئی چیز حائل نہ ہوگی ایک شخص نے نبی کریم سے عرض کیا کہ یارسولﷺ میرے گھرمیں خیروبرکت نہیں۔ آپﷺنےارشاد فرمایا کہ تم آیت الکرسی کیوں نہیں پڑھتے

آج ہم آپ کو ایک بہت زبردست وظیفہ بتائیں گے کوئی ایسا شخص جس کو لگتا ہے کہ میرے کام میں رکاوٹ یا بندش ہے تو یہ وظیفہ ان شخص کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ دوستو اس وظیفے میں آیت الکرسی کو ایک خاص طریقے سے پڑھنا ہے آیت الکرسی کی فضیلت کے بارے میں علماء کرام کا واضع بیان ہے کہ اس کا پڑھنے والا ہر قسم کی بندش جادو یا رکاوٹ کا شکار نہیں ہوگا آیت الکرسی قرآن پاک کی سورۃ سورۃ بقرہ میں ہے جس کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ اگراس کو تین دن اورتین راتوں تک جس گھر مکمل ویڈیودیکھنے کےلئے نیچےویڈیوپرکلک کریں میں پڑھاجائے گا تو وہ گھر جادو ٹونے اور ہر قسم کے جنات سے پاک سمجھا جاتا ہے۔ دوستو آیت الکرسی کے بہت معجزات ہیں جس کی مثالیں ہمیں اپنے بزرگوں سے سننے میں ملتی ہیں آیت الکرسی کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ اگرکوئی جن سانپ یا کسی چھپکلی کے روپ میں آپ کے گھر میں آجاتا ہے اورآپ اس کو پہنچا لیتے ہیں تواس کے لئے طریقہ یہ ہے کہ آپ دونوں آنکھیں بند کرکے تین بارآیت الکرسی پڑھ کر ہلکے ہاتھ سے تالی بجائیں اورپھرآنکھیں کھول دیں اگر جنات ہوں گے توغائب ہوجائیں گے اگرعام چھپکلی یاسانپ ہوگا توغائب نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ دوستو گھروں میں عجیب وغریب آوازیں سنائی دیتی ہیں تواس کے لئے بھی آیت الکرسی کا ایک چھوٹا سا عمل ہے کہ آپ سات مرتبہ آیت الکرسی اول آخر درودشریف پڑھ کرایک گلاس پانی میں دم کر کے اپنے گھرکی دیواروں پر چھڑکیں انشاءاللہ تعالی آوازیں آنا بند ہو جائیں گی آیت الکرسی کا ایک اورعمل یہ ہے گھر میں اگر چیزیں غائب ہو جاتی ہیں ان چیزوں کواگر آپ خود رکھ کر بول جاتے ہیں یا پھرکوئی غائبی طاقت ان کوغائب کردیتی ہے تو انشاءاللہ تعالی آیت الکرسی کے چھوٹے سے عمل سے مل جائے گی عمل یہ ہے کہ ایک کاغذ پرگم ہونے والی چیز کا نام لکھ کراس پرایکس مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کردم کریں اوراس کاغذ کو سوتے وقت روزانہ اپنے سرانے کے نیچے رکھ کرسوجائیں انشاءاللہ اس چیز کا بہت جلد خواب کے زریعے پتہ چل جائے گا۔ دوستو اس وظیفے کی اجازت ہرخاص اورعام کو ہے دوستو اب چلتے ہیں

اپنے وظیفے کی طرف دوستو کسی بھی کام میں رکاوٹ یا بندش کے خاتمے کے لئے آپ کو آیت الکرسی کا ایک چھوٹا سا وظیفہ کرنا ہے اور وہ یہ ہے پورے دن میں آپ نے آیت الکرسی کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے لئے آپ ہرنماز کے بعد 20 مرتبہ رکھ لیں تو 100 مرتبہ عشاء کی نماز تک تعداد پوری ہو جاتی ہے۔ تعداد پوری ہونے کے بعد آپ نے سیدھے ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے اپنے پورے گھرکا ہوائی حصا بنانا ہے اوراللہ پاک سے دعا کرنی ہے کہ اے اللہ پاک ہرقسم کی رکاوٹ اور بندش کو اپنے فضل وکرم سے دورفرما ۔ اللہ کے حکم سے بہت جلد ہرقسم کی رکاوٹ اور بندش کا خاتمہ ہوجائے گا۔ دوستو یہ ہے بہت زبردست اورنایاب وظیفہ جوآپ کو بتا دیا ہے انشاء اللہ تعالی اگرآپ اس وظیفے کومکمل یقین کامل اور ایمان کی دولت کے ساتھ کریں گے تواللہ پاک آپ کو ہرصورت میں کامیابی عطا فرمائے گا۔ آیت الکرسی کا عمل پسند آیا ہوتو دوسروں تک بھی شیئرظرورکریں اچھی بات شئیر کرنا صدقہ جاریا ہے

The post روزگار کیلئے میرا آزمودہ عمل: آج کل بیروزگاری عام مسئلہ ہےتو روزگار appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%d8%b1%d9%88%d8%b2%da%af%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7-%d8%a7%d9%93%d8%b2%d9%85%d9%88%d8%af%db%81-%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%a7%d9%93%d8%ac-%da%a9%d9%84-%d8%a8-2/feed/ 0
روزگار کیلئے میرا آزمودہ عمل: آج کل بیروزگاری عام مسئلہ ہےتو روزگار https://dailybatnews.com/%d8%b1%d9%88%d8%b2%da%af%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7-%d8%a7%d9%93%d8%b2%d9%85%d9%88%d8%af%db%81-%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%a7%d9%93%d8%ac-%da%a9%d9%84-%d8%a8%db%8c/ https://dailybatnews.com/%d8%b1%d9%88%d8%b2%da%af%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7-%d8%a7%d9%93%d8%b2%d9%85%d9%88%d8%af%db%81-%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%a7%d9%93%d8%ac-%da%a9%d9%84-%d8%a8%db%8c/#respond Sat, 08 Dec 2018 18:02:03 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12343 روزگار کیلئے میرا آزمودہ عمل: آج کل بیروزگاری عام مسئلہ ہےتو روزگار اور حصول رزق کیلئے اسمائے حسنیٰ میں سے بڑا مؤثر ہے‘ انشاء اللہ العزیز اس اسم الٰہی کی برکت سے آپ کے روزگار اور حصول رزق کا مسئلہ یقیناً حل ہوجائے گا۔ پورے خشوع و خضوع‘ یقین، مکمل آداب اور پوری ترکیب کے …

The post روزگار کیلئے میرا آزمودہ عمل: آج کل بیروزگاری عام مسئلہ ہےتو روزگار appeared first on daily news.

]]>
روزگار کیلئے میرا آزمودہ عمل: آج کل بیروزگاری عام مسئلہ ہےتو روزگار اور حصول رزق کیلئے اسمائے حسنیٰ میں سے بڑا مؤثر ہے‘ انشاء اللہ العزیز اس اسم الٰہی کی برکت سے آپ کے روزگار اور حصول رزق کا مسئلہ یقیناً حل ہوجائے گا۔ پورے خشوع و خضوع‘ یقین، مکمل آداب اور پوری ترکیب کے ساتھ اگر عمل کریں گے تو اللہ رحمٰن رحیم کے اسم مبارک کا اثر یقینی ہے۔ بزرگان دین نے اسے حصول رزق کیلئے بڑا ہی زود اثر اور عجیب عمل قرار دیا ہے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں حاجت مند اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک سے فیض حاصل کرچکے ہیں لہٰذا آپ بھی اس نورانی نام سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔

بندہ کو اپنے رب جلیل پر پورا بھروسہ ہے کہ اس وظیفہ کو پڑھنے والے کی جائز حاجت ضرور پوری ہوتی ہے۔ میں نے یہ وظیفہ 2004ء میں کیا اور وظیفہ مکمل ہوتے ہی بہت بہترین ملازمت مل گئی۔ پہلے گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں پھر بسم اللہ پڑھ کر اسم الٰہی 1100 مرتبہ پڑھیں پھر اپنے روزگار کیلئے دعا اللہ رب العزت کی بارگاہ میں نہایت عاجزی سے دعا مانگیں آخر میں دوبارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں۔ وظیفہ صبح فجر اور شام عشاء کے بعد چالیس دن پڑھیں‘ اکثر اس سے پہلے ہی اللہ پاک روزگار عطا فرما دیتا ہے مگر پھر بھی چالیس دن تک پڑھیں وقت اور جگہ کی پابندی کریں نماز کی پابندی کریں اور گناہوں سے پرہیز بہت ضروری ہے۔

امید ہے آپ بمعہ تمام عبقری کے سٹاف کے خیریت سے ہوں گے۔ آپ کا حکم ہوا کہ جنوری 2018ء کا شمارہ خاص نمبر ہوگا اور’’ بے روزگاری‘ امراض معدہ‘ موٹاپا‘‘ پر تحریریں بھیجیں۔ اس بندہ ناچیز کی ایک چھوٹی سی کاوش حاضر خدمت ہے۔ قبول فرمائیں۔ اللہ عبقری کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور اس سے وابستہ افراد کو اجر عظیم اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین!

The post روزگار کیلئے میرا آزمودہ عمل: آج کل بیروزگاری عام مسئلہ ہےتو روزگار appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%d8%b1%d9%88%d8%b2%da%af%d8%a7%d8%b1-%da%a9%db%8c%d9%84%d8%a6%db%92-%d9%85%db%8c%d8%b1%d8%a7-%d8%a7%d9%93%d8%b2%d9%85%d9%88%d8%af%db%81-%d8%b9%d9%85%d9%84-%d8%a7%d9%93%d8%ac-%da%a9%d9%84-%d8%a8%db%8c/feed/ 0
ایک انوکھی کہانی سنائیں گے، جسے پڑھ کر آپ ایک ماں ک https://dailybatnews.com/%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%a7%d9%86%d9%88%da%a9%da%be%db%8c-%da%a9%db%81%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b3%d9%86%d8%a7%d8%a6%db%8c%da%ba-%da%af%db%92%d8%8c-%d8%ac%d8%b3%db%92-%d9%be%da%91%da%be-%da%a9%d8%b1-%d8%a7/ https://dailybatnews.com/%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%a7%d9%86%d9%88%da%a9%da%be%db%8c-%da%a9%db%81%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b3%d9%86%d8%a7%d8%a6%db%8c%da%ba-%da%af%db%92%d8%8c-%d8%ac%d8%b3%db%92-%d9%be%da%91%da%be-%da%a9%d8%b1-%d8%a7/#respond Sat, 08 Dec 2018 16:39:10 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12340 پیارے بچو! آج ہم آپ کو ممتا کی ایک انوکھی کہانی سنائیں گے، جسے پڑھ کر آپ ایک ماں کی محبت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ، سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پر ایک چڑیا نے گھونسلا بنایا ہوا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں …

The post ایک انوکھی کہانی سنائیں گے، جسے پڑھ کر آپ ایک ماں ک appeared first on daily news.

]]>
پیارے بچو! آج ہم آپ کو ممتا کی ایک انوکھی کہانی سنائیں گے، جسے پڑھ کر آپ ایک ماں کی محبت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ، سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پر ایک چڑیا نے گھونسلا بنایا ہوا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیا۔ چڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اُس کے پر گیلے ہوگئے اور وہ لڑکھڑا گئی…. اُس نے سمندر سے کہا، ’’اپنی لہروں سے میرا بچہ باہر پھینک دے‘‘، لیکن سمندر نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔ چڑیابولی، ’’دیکھ میں تیرا سارا پانی پی سارا پانی پی جاوُں گی، تجھے ریگستان بنا دوں گی…‘‘ سمندر اپنے غرور میں گرجا کہا، ’’اے چڑیا! میں چاہوں تو ساری دنیا کو غرق کردوں، تو میرا کیا بگاڑ سکتی ہے؟‘‘ چڑیا نے یہ سُنا تو بولی، ’’چل پھرخشک ہونے کو تیار ہوجا‘‘، یہ کہہ کر اُس نے سمندر سے پانی کا ایک گھونٹ بھرا، اُور اڑ کر درخت پہ بیٹھ گئی پھرآئی گھونٹ بھرا، پھر درخت پر جا بیٹھی، یہی عمل اُس نے کئی بار کیا تو۔

سمندر گھبرا کے بولا، ’’پاگل ہوگئی ہے کیا، کیوں مجھےختم کرنےلگی ہے ؟‘‘، مگر چڑیا اپنی دھن میں یہ عمل دُھراتی رہی، ابھی اُس نے صرف بیس پچیس بار ہی پانی کے گھونٹ پیے ہوں گے کہ، سمندر نے ایک زور کی لہرماری اورچڑیا کے بچے کو سمندر سے باہر پھینک دیا درخت جو کافی دیر سے یہ سب دیکھ رہا تھا، سمندر سے بولا، ’’اے طاقت کے بادشاہ تو جو ساری دُنیا کو پل بھر میں غرق کر سکتا ہےاس کمزور سی چڑیا سےڈرگیا یہ بات میری سمجھ نہیں آئی ؟‘‘ سمندربولا، ’’تو کیا سمجھا میں جو تجھے ایک پل میں اُکھاڑ سکتا ہوں، اک پل میں دُنیا غرق کرسکتا ہوں، اس چڑیا سے ڈروں گا؟‘‘ ایسا نہیں ہے۔ دراصل میں تو ایک ماں سے ڈرا ہوں۔ ماں کے جذبے سے ڈرا ہوں۔ اک ماں کے سامنے توعرش ہل جاتا ہے، تو میری کیا مجال، جس طرح وہ مجھے پی رہی تھی، مجھے لگا کہ وہ مجھے ریگستان بنا ہی دے گی پیارے بچو! دیکھا آپ نے ایک چڑیا کو، کیسے اپنے بچے کے لیے سمندر سے لڑ پڑی، کہنے کو چڑیا ہے، لیکن ممتا کا جذبہ اُس میں بھی کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔ سب ماؤں کو اپنے بچے عزیز ہوتے ہیں۔ آپ کی ماں بھی آپ سے بہت پیار کرتی ہوں گی۔ آپ کی ذراسی تکلیف، دکھ پر پریشان ہو جاتی ہوں گی۔ ہے ناں، یہ ہی بات، پتا ہے آپ کو، ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔ اُس کے قدموں کے نیچے جنت ہے۔ ماں اللہ تعالیٰ کی سب سے عظیم نعمت ہے، اللہ سے دعا کریں کہ ماں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے، ہم سب کو والدین کے حقوق اور اپنے فرائض سمجھنے کی توفیق دے، ہمیں اپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین

The post ایک انوکھی کہانی سنائیں گے، جسے پڑھ کر آپ ایک ماں ک appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%a7%d9%86%d9%88%da%a9%da%be%db%8c-%da%a9%db%81%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b3%d9%86%d8%a7%d8%a6%db%8c%da%ba-%da%af%db%92%d8%8c-%d8%ac%d8%b3%db%92-%d9%be%da%91%da%be-%da%a9%d8%b1-%d8%a7/feed/ 0
خوب فیشن ایبل لڑکی https://dailybatnews.com/%d8%ae%d9%88%d8%a8-%d9%81%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a7%db%8c%d8%a8%d9%84-%d9%84%da%91%da%a9%db%8c/ https://dailybatnews.com/%d8%ae%d9%88%d8%a8-%d9%81%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a7%db%8c%d8%a8%d9%84-%d9%84%da%91%da%a9%db%8c/#respond Sat, 08 Dec 2018 16:30:15 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12336 ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی تعلیم کا کوئی خیال نہ کیا، حتیٰ کہ اس کو خوب مال پیسہ دیا اور وہ خوبصورت لڑکی فیشن ایبل بن گئی، حتیٰ کہ جوانی میں اس کو موت آ گئی، اس آدمی کی بڑی تمنا تھی بیٹی جوانی میں جدا ہو گئی میں کبھی اس کو خواب میں …

The post خوب فیشن ایبل لڑکی appeared first on daily news.

]]>
ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی تعلیم کا کوئی خیال نہ کیا، حتیٰ کہ اس کو خوب مال پیسہ دیا اور وہ خوبصورت لڑکی فیشن ایبل بن گئی، حتیٰ کہ جوانی میں اس کو موت آ گئی، اس آدمی کی بڑی تمنا تھی بیٹی جوانی میں جدا ہو گئی میں کبھی اس کو خواب میں تو دیکھوں، میری بیٹی کس حال میں ہے، ایک دن اس نے خواب میں دیکھا کہ اپنی بیٹی کے قبر پہ کھڑا ہے اچانک اس کی بیٹی کی قبر کھل گئی کیا دیکھتا ہے،بیٹی بے لباس پڑی ہے اس نے اپنے ستر کو چھپایا مگر

کی تو حالت عجیب تھی، اس کا سر بالکل گنجا ہے اور اس کی شکل عجیب، اس نے پوچھا: بیٹی تیرا کیاحال ہے، کہنے لگی: ابو میں بے پردہ پھرتی تھی، جب یہاں قبر میں آئی میرے سرکو بہت بڑا بنادیا گیا پہاڑوں کی طرح میرا ہرہر بال بڑ کے درخت کی طرح بنا دیا گیا، جس کی شاخیں زمین میں دور تک پھیلی ہوتی ہیں، پھر فرشتے آئے انہوں نے میرے ایک ایک بال کو نوچااور جس طرح بڑ کے درخت کو کھینچ لے تو زمین میں گڑھے پڑ جاتے ہیں، ابو! ایک ایک بال کو نوچنے سے میرے سر کے اندرگڑھے پڑ گئے، اس لیے میرے سر کی جلد بھی چلی گئی، فقط ہڈی ہے جو آپ دیکھ رہے ہیں، اس نے کہا بیٹی تمہارا چہرہ بھی وہ نہیں، کہنے لگی: ابو! آپ دیکھ رہے ہیں آپ کو میرے دانت نظر آ رہے ہیں، ہونٹ نہیں ہیں، اس کی وجہ یہ تھی کہ میرے ہونٹوں پے سرخی لگی ہوئی تھی اور میں اسی طرح وضو کرکے نمازیں پڑھ لیتی تھی، فرشتے آئے انہوں نے کہا: تو طہارت کا خیال نہیں کرتی تھی،تیرا غسل بھی نہیں ہوتا تھا، چنانچہ انہوں نے میری سرخی کو جو کھینچا، یہ سرخی چپک گئی تھی میرے ہونٹوں سے، سرخی کے ساتھ اوپر اور نیچے کے دونوں ہونٹ بھی کٹ گئے، اس لیے آپ کو میرے بتیس دانت نظر آ رہے ہیں، ہونٹ اوپر نہیں ہے،باپ نے کہا: بیٹی تیرے ہاتھوں کی انگلیاں زخمی نظر آتی ہیں، لڑکی نے کہا: ابو میں ناخن پالش لگایا کرتی تھی فرشتے آئے کہنے لگے: تیرے ناخنوں کو ہم کھینچیں گے، انہوں نے میرے ایک ایک ناخن کو کھینچا ابو میرے ہاتھ پہ زخم ہیں، میرے چہرے پرزخم ہے، میرے سر پر زخم ہے میں بتا نہیں سکتی، آپ نے مجھے اتنی محبت دی تھی، میں نے جو خواہش کی ابو آپ نے پوری کردی،مجھے اتنی محبت دی میں تو غم، پریشانی کو جانتی نہیں تھی، شہزادیوں کی طرح آپ نے پالا، کاش ابو آپ مجھ پر ایک احسان کرتے مجھے کچھ دین کی سمجھ بھی بتا دیتے میں اس عذاب میں گرفتار نہ ہوتی، نہ میں خاوند کو بلاسکتی ہوں نہ میں آپ کو پیغام بھیج سکتی ہوں، اکیلی یہاں پڑی ہوں، فرشتے آتے ہیں ہاتھوں میں گرز ہوتے ہیں میری پٹائی کرتے ہیں،ابو میرا دکھ بانٹنے والا کوئی نہیں، اس کی آنکھ کھل گئی تب

اس کو احساس ہوا کہ کاش میں اپنی بیٹی کو دین سکھاتا میری بیٹی آگے جا کر جنت کی نعمتوں میں پل جاتی۔تو جن بیٹیوں کو اتنے پیار محبت سے پالتے ہیں ان کو اگر ہم دیندار نہیں بنائیں گے یہ جہنمی فرشتوں کے ہاتھوں میں جائیں گی اور ان کی درگت بنیں گی

The post خوب فیشن ایبل لڑکی appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%d8%ae%d9%88%d8%a8-%d9%81%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a7%db%8c%d8%a8%d9%84-%d9%84%da%91%da%a9%db%8c/feed/ 0
بیٹی تو واقعی اللہ کی رحمت ہوتی ہے https://dailybatnews.com/%d8%a8%db%8c%d9%b9%db%8c-%d8%aa%d9%88-%d9%88%d8%a7%d9%82%d8%b9%db%8c-%d8%a7%d9%84%d9%84%db%81-%da%a9%db%8c-%d8%b1%d8%ad%d9%85%d8%aa-%db%81%d9%88%d8%aa%db%8c-%db%81%db%92/ https://dailybatnews.com/%d8%a8%db%8c%d9%b9%db%8c-%d8%aa%d9%88-%d9%88%d8%a7%d9%82%d8%b9%db%8c-%d8%a7%d9%84%d9%84%db%81-%da%a9%db%8c-%d8%b1%d8%ad%d9%85%d8%aa-%db%81%d9%88%d8%aa%db%8c-%db%81%db%92/#respond Sat, 08 Dec 2018 15:38:43 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12333 24 ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﻭﻻﺀﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﻋﺎﺷﻮﺭ ﺍﻟﺼﺎﺋﻎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮﮔﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﻧﺬﺭﺍﻧﮧ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ 3 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﻻﺩﯼ۔ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﻣﺜﺎﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ ﻭﻻﺀﻧﮯ ﺍﻟﻌﺮﺑﯿﮧ ﻧﯿﭧ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ …

The post بیٹی تو واقعی اللہ کی رحمت ہوتی ہے appeared first on daily news.

]]>
24 ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﻭﻻﺀﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﻋﺎﺷﻮﺭ ﺍﻟﺼﺎﺋﻎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮﮔﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﻧﺬﺭﺍﻧﮧ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ 3 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﻻﺩﯼ۔ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﻣﺜﺎﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ ﻭﻻﺀﻧﮯ ﺍﻟﻌﺮﺑﯿﮧ ﻧﯿﭧ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺗﯿﻦ ﺑﺮﺱ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﮔﺮﺩﮮ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻣﯿﮟ ﺗﮍﭘﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔

ﻭﮦ ﮔﺮﺩﮮ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺎﺋﭗ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﻋﻄﯿﮧ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ۔ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺍﯾﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ 3 ﺑﺎﺭ ﮔﺮﺩﮮ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺮﺩﮮ ﮐﮯ ﻋﻄﯿﮯ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﭨﯿﺴﭧ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮔﺮﺩﮦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﯿﭻ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﮐﯿﺎ۔

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺭﺿﺎﮐﺎﺭﺍﻧﮧ ﻃﻮﺭﭘﺮ ﮔﺮﺩﮦ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﯿﮞﭙﯿﻮﻧﺪ ﮐﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﺁﭖ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﮯ ﺑﭻ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ﺗﺒﻮﮎ ﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺭﻣﯽ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻧﮯ ﭘﯿﻮﻧﺪ ﮐﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﻣﺘﻌﯿﻦ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﯽ۔ ﻭﮦ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﻻﻋﻠﻤﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺭﻭﻡ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ۔ 7 ﮔﮭﻨﭩﮯ ﻃﻮﯾﻞ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮔﺮﺩﮮ ﮐﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻼﻧﭩﯿﺸﻦ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺑﮯ ﮨﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺍﺛﺮ ﺳﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﺟﺎﻧﺐ ﻣﮍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮑﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮐﮯ ﺑﯿﮉ ﭘﺮ ﺍﺳﯽ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﭩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﺎ ﻟﺒﺎﺱ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔

ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﮔﺮﺩﮦ ﻋﻄﯿﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﻓﺮﺽ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﺮﺩﮦ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻭﮞ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺘﻨﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺑﮭﯽ۔ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎﺭ ﺧﯿﺮ ﮐﯽ ایک شاندار مثال ہے

The post بیٹی تو واقعی اللہ کی رحمت ہوتی ہے appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%d8%a8%db%8c%d9%b9%db%8c-%d8%aa%d9%88-%d9%88%d8%a7%d9%82%d8%b9%db%8c-%d8%a7%d9%84%d9%84%db%81-%da%a9%db%8c-%d8%b1%d8%ad%d9%85%d8%aa-%db%81%d9%88%d8%aa%db%8c-%db%81%db%92/feed/ 0
اولاد نہ ہونے کی بڑی وجوہات پڑھیں https://dailybatnews.com/%d8%a7%d9%88%d9%84%d8%a7%d8%af-%d9%86%db%81-%db%81%d9%88%d9%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%a8%da%91%db%8c-%d9%88%d8%ac%d9%88%db%81%d8%a7%d8%aa-%d9%be%da%91%da%be%db%8c%da%ba/ https://dailybatnews.com/%d8%a7%d9%88%d9%84%d8%a7%d8%af-%d9%86%db%81-%db%81%d9%88%d9%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%a8%da%91%db%8c-%d9%88%d8%ac%d9%88%db%81%d8%a7%d8%aa-%d9%be%da%91%da%be%db%8c%da%ba/#respond Sat, 08 Dec 2018 15:08:04 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12330 اولاد نہ ہونے کے اسباب۔ گر کسی جوڑے میں درجِ ذیل اُمور پائے جائیں تو اِسے بانجھ پن کہا جاتا ہے۔ # اگر عورت کی عمر 34 سال سے کم ہو اور یہ جوڑا کسی مانع حمل دوا یا طریقے کے بغیر جنسی ملاپ کرتا ہو اور اِس کے باوجود 12 ماہ کی مُدّت میں …

The post اولاد نہ ہونے کی بڑی وجوہات پڑھیں appeared first on daily news.

]]>
اولاد نہ ہونے کے اسباب۔
گر کسی جوڑے میں درجِ ذیل اُمور پائے جائیں تو اِسے بانجھ پن کہا جاتا ہے۔
# اگر عورت کی عمر 34 سال سے کم ہو اور یہ جوڑا کسی مانع حمل دوا یا طریقے کے بغیر جنسی ملاپ کرتا ہو اور اِس کے باوجود 12 ماہ کی مُدّت میں حمل قائم نہ ہُوا ہو۔
# اگر عورت کی عمر 35 سال سے زائد ہو اور یہ جوڑا کسی مانع حمل دوا یا طریقے کے بغیر جنسی ملاپ کرتا ہو اور اِس کے باوجود 6 ماہ کی مُدّت میں حمل قائم نہ ہُوا ہو۔
# اگر متعلقہ عورت میں اپنے حمل کو تکمیل تک پہنچانے کی صلاحیت نہ ہو۔
عورتوں میں بارآوری کا عروج بیس سے تیس سال کی عمر کے دوران ہوتا ہے ۔اِس عمر میں اچھی جسمانی صحت رکھنے والے جوڑے جو باقاعدگی سے جنسی سرگرمی کرتے ہوں تو اُن کے لئے حمل ہونے کا اِمکان ہرماہ 25 سے 30 فیصد ہوتا ہے۔عورتوں کے لئے تیس سے چالیس سال کی عمر کے دوران ،خاص طور پر 35 سال سے زیادہ عمر کے بعد، حاملہ ہونے کا اِمکان ہر ماہ 10 فیصد سے کم ہوتا ہے ۔
بانجھ پن کا سبب کیا ہوتا ہے؟
بانجھ پن کا سبب عورت یا مَردیا دونوںکے جسمانی مسائل ہو سکتے ہیں۔بعض صورتوں میں اسباب معلوم نہیں ہوتے ۔
عورتوں کے عام عوامل/مسائل
# انفکشن یا سرجری کے نتیجے میں نَلوں کو نقصان پہنچنا۔

# بچّہ دانی کے اندر رسولی ہونا۔ یہ غیر عامل ٹیومرز ہوتے ہیں جو بچّہ دانی کے عضلات کی تہوں سے پیدا ہوتے ہیں ۔
# Endometriosis اِس کیفیت میں بچّہ دانی کی اندرونی تہوں سے مماثلت رکھنے والے عضلات بچّہ دانی سے باہر پیدا ہوجاتے ہیں اور اِ سی وجہ سے درد پیدا ہوتا ہے ،خاص طور پر ماہواری کے دِنوں میں یا جنسی ملاپ کے دوران۔
# بچّہ دانی کے مُنہ سے خارج ہونے والی خلافِ معمول رطوبت۔ اِ س کیفیت میں بچّہ دانی کے مُنہ سے خارج ہونے والی رطوبت بہت گاڑھی ہوجاتی ہے ،جس کی وجہ سے منی کے جرثومے بچّہ دانی میں داخل نہیں ہوپاتے۔
# منی کے جرثوموں کے لئے اینٹی باڈیز کاپیدا ہوجانا، یعنی عورت میں اپنے ساتھی کے منی کے جرثوموں کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا ہوجاتی ہیں۔
# جنسی طور پر منتقل ہونے والے امراض مثلأٔ کلیمائیڈیا ، سوزاک، وغیرہ ۔بانجھ پن کے اِن اسباب کو ختم کیا جاسکتا ہے۔
# اگر جنسی طور پر منتقل ہونے والے امراض کا علاج نہ کروایا جائے تو عورتوں میں 40 فیصد تک نچلے پیٹ کی سُوجن (PID) کا مرض پیدا ہو سکتا ہے،جو بانجھ پن کا سبب بنتا ہے اور نَلوں کے عضلات کی بناوٹ میں خرابی پیدا ہوتی ہے۔
# جنسی طور پر منتقل ہونے والے امراض مثلأٔ کلیمائیڈیا ، سوزاک، وغیرہ ۔بانجھ پن کے اِن اسباب کو ختم کیا جاسکتا ہے۔
# ٹی بی کی وجہ سے جسم کے مختلف نظام،بشمول عورتوں اور مَردوں کے تولیدی نظام متاثر ہوتے ہیں،اور بانجھ پن پیدا ہوتا ہے ۔
# ہارمونز کا عدم توازن

۔ تھائیرائڈہارمون کی مقدار میں تبدیلی ہونا(گردن میں سامنے کی جانب واقع ایک چھوٹے غدود سے خارج ہونے والا ہارمون جو خون میں شامل ہوجاتا ہے)۔ ۔ prolactinoma نامی دِماغ کے ایک ٹیومر کی وجہ سے ،prolactin نامی ہارمون کی افزائش زیادہ ہوتی ہے۔یہ کیفیت عام طور پر galactorrhea (چھاتیوں سے دُودھ رِسنے کی کیفیت) سے منسلک ہوتی ہے ۔
# اِنسولین نامی ہارمون کی افزائش زیادہ ہونا۔
# ذیابیطیس mellitus اور
# کلاہ گردہ کے غدود (adrenal gland) کی عدم فعّالیت (کام نہ کرنا)۔
# زائدوزن یا کم وزن کی کیفیت ہونا۔
# Polycystic Ovarian Syndrome (PCOS) بچّہ دانی میں متعدد گلٹیاں ہونے کی کیفیت۔ اِس کیفیت میں،انڈوں کے پختہ ہونے اور اِن کے اخراج کا عمل نہ ہونے کی وجہ سے حمل نہیں ہوپاتا ، بچّہ دانی کے اندر متعدد گلٹیاں پیدا ہوجاتی ہیں ۔
# مُٹاپے کی وجہ سے انڈوں کے اخراج کا عمل درست طور پر نہ ہونا ، تھائیرائڈ کی عدم فعّالیت (کام نہ کرنا)، بلوغت کی عمر (13 سے 16 سال)یا ماہواری بند ہونے کی عمر (40 سے 45 سال)۔
# نفسیاتی مسائل، مثلأٔ جذباتی لحاظ سے معاونت کی کمی کی وجہ سے پیدا ہونے والی تشویش کے نتیجے میں ہارمونز کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں جن کی وجہ سے عورت کی بارآوری کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔
مَردوںں کے عام عوامل/مسائل
مَردوں کے بانجھ پن کا سبب اکثر اوقات منی کے جرثوموں کی تعدا کا کم ہونا یا جسمانی نقص ہوتا ہے ۔دِیگر عوامل میں منی کے جرثوموں کی حرکت کا انداز ،یا منی کے جرثوموں کی بناوٹ میں نقص ہونا شامل ہیں۔
مَردوں کے جسمانی نقائص

# Hypospadias اِس کیفیت میں پیشاب کی نالی میں پیدائشی طور پر نقص ہوتا ہے جس کی وجہ سے پیشاب کا سوراخ خلافِ معمول جگہ پربنتا ہے یعنی عضو تناسل کے نیچے کی جانب یہ سوراخ ہوتا ہے ۔
# Vericocele اِس کیفیت میں خُصیوں کی تھیلی کی نَسیں پھیل جاتی ہیں جنہیں ہاتھ سے چُھو کر محسوس کیا جاسکتا ہے ،اور ایسامحسوس ہوتا ہے کہ گویا یہ کیڑوں سے بھری ہوئی چھوٹی تھیلی ہو۔
# Peyronie’s Disease اِس مرض میں عضو تناسل کی بناوٹ میں بہت زیادہ خم ہوتا ہے اور اِس خم پر کچھ سختی سی محسوس ہوتی ہے خواہ عضو تناسل تناؤ کی حالت میں نہ ہو۔اِ س کیفیت میں جنسی ملاپ کے دوران درد ہوتا ہے اور آخر کار بانجھ پن پیدا ہوجاتا ہے۔
غیر متوقع بانجھ پن
تقریبأٔ 15فیصد صورتوں میں بانجھ پن کی تحقیق کے نتیجے میں کوئی نقائص ظاہر نہیں ہوتے۔ایسی صورتوں میں نقائص کی موجودگی کا اِمکان تو ہوتا ہے لیکن موجودہ دستیاب طریقوں سے اِن کا پتہ نہیں چلایا جاسکتا۔ممکنہ طور پر یہ مسائل ہوسکتے ہیں کہ بیضہ دانی سے،بارآوری کے لئے مناسب وقت پر انڈوں کا اخراج نہیں ہوتا ،یابیضہ نَل میں داخل نہیں ہوتا،مَرد کی منی کے جرثومے انڈے تک نہیں پہنچ پاتے ہوں، بارآوری نہ ہو سکتی ہو، بارآور ہوجانے والے انڈے کی منتقلی میں خلل واقع ہونا، یا بارآور انڈہ کسی وجہ سے بچّہ دانی کی دیوار کے ساتھ منسلک نہ ہو سکے۔انڈے کے معیار کو اب پہلے سے زیادہ اہمیت دی جارہی ہے اوریہ کہ زیادہ عمر والی عورتوں کے انڈوں میں نارمل اور کامیاب بارآوری کی صلاحیت کم ہوتی ہے
چھلہ

# غیر محفوظ جنسی ملاپ کے بعد غیر مطلوبہ حمل سے بچنے کے لئے، یہ گولی 72 گھنٹوں کے اندرلینے کے باوجودمتعلقہ عورتوں میں سے 1 سے 2 فیصد عورتیں حاملہ ہو جاتی ہیں۔
# ایمرجنسی میں اِس آلے کو بچّہ دانی میں رکھنا نہایت مؤثر ہے۔ اگر غیر محفوظ جنسی ملاپ کے بعد 7 دِن کے اندر یہ آلہ استعمال کیا جائے تو 99.9 فیصد تک حمل روکنے میں مؤثر ہوتا ہے ۔
عورتوں کے درجِ ذیل عوامل /مسائل بانجھ پن کا سبب بن سکتے ہیں۔۔
ایک سال کے عرصے میں ، باقاعدگی سے ، کسی احتیاطی تدبیر کے بغیر جاری جنسی سرگرمیوں کے باوجود ،حمل قرار نہ پانے کویا حمل کو اس کی تکمیل تک جاری نہ رکھ سکنے کی حالت کو بانجھ پن کہتے ہیں ۔
عورتوں میں بارآوری کی بلند ترین شرح اُن کی عمر کی تیسری دہائی کے اوائل میں پائی جاتی ہے۔باقاعدگی سے جنسی سرگرمیاں کرنے والے صحت مند جوڑوں کے لئے، عمر کے اِس حِصّے میں،حاملہ ہونے /حاملہ کرنے کا ا ہر ماہ 25 سے30فیصد تک اِمکان ہوتا ہے۔ تیس سال ،خصوصأٔ پینتیس سال کے بعد عورتوں کے حاملہ ہونے کا اِمکان 10فیصدماہانہ سے کم رہ جاتا ہے۔
بانجھ پن کا سبب کیا ہے؟
بانجھ پن کا سبب عورت یا مَرد یا دونوں میں ہوسکتا ہے۔بعض صورتوں میں سبب کا تعین نہیں کیا جاسکتا۔
عورتوں میں پائے جانے والے بعض اسباب ،جو بانجھ پن پیدا کرتے ہیں یا اِ س میں معاون ہوتے ہیں۔ یہ اسباب ذیل میں درج ہیں ،
* آپریشن یا انفکشن کے بعد نَلوں کا ضائع ہوجانا۔
* بچّہ دانی میں رسولیاں(یہ رسولیاں بچّہ دانی کی تہوں سے غیرحامل ٹیومر کی شکل میں پیدا ہوتی ہیں)۔
* پرولیکٹِن (Prolactin)نامی ہارمون کی زائد مقدار ہونا۔
* بیضے بننے کے عمل میں بے قاعدگیاں۔

The post اولاد نہ ہونے کی بڑی وجوہات پڑھیں appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%d8%a7%d9%88%d9%84%d8%a7%d8%af-%d9%86%db%81-%db%81%d9%88%d9%86%db%92-%da%a9%db%8c-%d8%a8%da%91%db%8c-%d9%88%d8%ac%d9%88%db%81%d8%a7%d8%aa-%d9%be%da%91%da%be%db%8c%da%ba/feed/ 0
ہلدی سے ہر قسم کی خارش کا خاتمہ https://dailybatnews.com/%db%81%d9%84%d8%af%db%8c-%d8%b3%db%92-%db%81%d8%b1-%d9%82%d8%b3%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%ae%d8%a7%d8%b1%d8%b4-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%85%db%81/ https://dailybatnews.com/%db%81%d9%84%d8%af%db%8c-%d8%b3%db%92-%db%81%d8%b1-%d9%82%d8%b3%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%ae%d8%a7%d8%b1%d8%b4-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%85%db%81/#respond Sat, 08 Dec 2018 14:53:26 +0000 https://dailybatnews.com/?p=12327 دوستو!آج ہم آپکو بہت ہی فائدہ مند چیز بتانے جارہے ہیں جو کہ گرمیوں میں تقریباََ بہت سے لوگوں کو اس کی ضرورت پڑے گی۔گرمیوں کے موسم میں بہت سے لوگوں کو خارش کی شکایت ہوتی ہے اور لوگ ا س کو دور کرنے کے لئے طرح طرح کی ادویات اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔لیکن …

The post ہلدی سے ہر قسم کی خارش کا خاتمہ appeared first on daily news.

]]>
دوستو!آج ہم آپکو بہت ہی فائدہ مند چیز بتانے جارہے ہیں جو کہ گرمیوں میں تقریباََ بہت سے لوگوں کو اس کی ضرورت پڑے گی۔گرمیوں کے موسم میں بہت سے لوگوں کو خارش کی شکایت ہوتی ہے اور لوگ ا س کو دور کرنے کے لئے طرح طرح کی ادویات اور کریمیں استعمال کرتے ہیں۔لیکن
آج ہم آپکو اس کا بہت ہی آسان اور زبردست گھریلو نسخہ بتا جارہے ہیں جس سے انشا ءاللہ آپکی خارش بہت ہی جلد ختم ہوجائے گی۔یہ نسخہ آپ کے گھر میں موجود ایک عام سی چیز سے تیار ہو گا اور

آپکی ہر قسم کی خارش کو ختم کردے گا۔اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہیئں وہ یہ ہیں۔آپ نے سب سے پہلے ہلدی لینی ہے اور پانی۔اب آپ نے ہلدی کو پانی میں ڈال کر مکس کرنا ہے اور جس جس جگہ پر خارش ہورہی ہو وہاں لگا لینا ہے۔انشا ءاللہ کچھ ہی دیر میں آپکی خارش ختم ہوجائے گی۔

The post ہلدی سے ہر قسم کی خارش کا خاتمہ appeared first on daily news.

]]>
https://dailybatnews.com/%db%81%d9%84%d8%af%db%8c-%d8%b3%db%92-%db%81%d8%b1-%d9%82%d8%b3%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%ae%d8%a7%d8%b1%d8%b4-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%85%db%81/feed/ 0