Home / Articles

Articles

خوش نصیب سلطان نور الدین زنگی

سلطان نور الدین زنگی عشاءکی نماز پڑھ کر سوئے تھے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا میرے ہوتے ہوئے میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کون ستا رہا ہے‘آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے انہیں آ …

Read More »

حضرت جبرائیلؑ نے جب جنت کی ایک لڑکی کو دیکھا تو بے ساختہ کیا بولے؟مولانا طارق جمیل کا بیان!!

معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک بار اللہ رب العزت نے حضرت جبرائیل ؑ سے کہا کہ ذرا جنت میں جائو۔ حضرت جبرائیل ؑ جنت میں گئے تو نور کی ایک چمک اٹھی اور جبرائیل ؑ دھڑام سے نیچے گر گئے۔ …

Read More »

سورۃ الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل۔۔

سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے، کرکے آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں، طریقہ عمل۔۔۔ نوچندی بدھ، یاجمعرات، جمعہ کی رات کو بعد نماز عشاء قبلہ رخ بیٹھ کر اول روز …

Read More »

صرف ایک لونگ روزانہ استعمال سے کیاہوتا ہے؟

لونگ قدرت کا وہ انمول تحفہ ہے جو قدیم طریقہ علاج اور جدید ہیلتھ سائنس میں برابر اہمیت اختیار کئے ہوئے ہے ۔ بر صغیر میں چند عشروں قبل لونگ کو بطور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہوئے اس کی باقاعدہ تشہیر کی جاتی تھی اور یہ سلسلہ آج بھی کسی …

Read More »

اس نے اللہ کو جان لیا

ﺍﯾﮏ ﺑَﺪﻭ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﻮﻥ ﻟﮯ ﮔﺎ؟ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧـــﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ” ﺍﻟﻠّٰﮧ “ ﺑﺪﻭ ﺧُﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺟُﮭﻮﻡ ﺍُﭨﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ، ” ﺑﺨﺪﺍ ﺗﺐ ﺗﻮ ﮬﻢ ﻧﺠﺎﺕ ﭘﺎ ﮔﺌﮯ “ ۔ ﺁﭖ …

Read More »

میں جنازہ نہیں پڑھنے دوں گا جب تک میرے پیسے نہیں دے دیتے

ایک علاقہ میں ایک بابا جی کا انتقال ہو گیا ، جنازہ تیار ہوا اور جب اٹھا کر قبرستان لے جانے لگے تو ایک آدمی آگے آیا اور چارپائی کا ایک پاوں پکڑ لیا اور بولا کہ مرنے والے نے میرے 15 لاکھ دینے ہیں۔ پہلے مجھے پیسے دو پھر …

Read More »

امام ابو حنیفہؒ اور جوان عمر بیوہ

تاریخ میں اس قسم کے واقعات بہت ہیں۔ حاسدین نے سوچا کہ امام ابو حنیفہؒ کے دامن پر ایسا دھبہ لگا دیا جائے کہ لوگ بدظن ہو جائیں۔ لہٰذا انہوں نے ایک جوان عمر بیوہ عورت سے رابطہ کیا کہ کسی حیلہ سے امام صاحب کو اپنے گھر بلا ہم …

Read More »

ان 4 قسم کے مردوں سے نکاح مت کریں

اس انفارمیشن کی وجہ سے میری تمام بہنیں اپنی زندگی بتاہ ہونے سے بچا سکتی ہیں ہر بہن اپنا رشتہ ہونے سے پہلے ان باتوں کا خیاک ضرور رکھیں اور اپنی زندگی کو ایک اچھے انسان کے ہاتھوں سیونپے دولت شوہرت کو دیکھ کر رشتہ نہیں کرنا چاہئے بلکہ اچھے …

Read More »

مسلسل قبض خطرناک بیماری ہے

قبض ایک تکلیف دہ اور انتہائی پریشان کن بیماری ہے لیکن برطانوی سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ یہ بیماری جنسی اعضاءکی خارش (Herpes) کی علامت بھی ہوسکتی ہے۔ اخبار ڈیلی میل کے مطابق ییل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے پروفیسر اقیقو ایواسکی کی سربراہی میں ایک …

Read More »

کمبل سے پاﺅں باہرنکال کر سونے کے حیرت انگیز اثرات، ماہرین کی نئی تحقیق

کچھ افراد کی عادت ہوتی ہے کہ وہ دوران نیند اپنا ایک پاوں بستر سے باہر نکالے رکھتے ہیں جبکہ کچھ تو ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ دونوں پاوں ہی لحاف یا کمبل سے باہر رکھتے ہیں۔ یہ افراد ایسا کیوں کرتے ہیں، اس بارے میں تو خود ان …

Read More »